تیز ترین گیند بارے محمد سمیع کا نیا دعویٰ سامنے آگیا
پاکستان کے سابق فاسٹ بولر محمد سمیع نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے دو گیندیں 160 کلومیٹر فی گھنٹہ سے زیادہ رفتار سے کیں لیکن وہ ریکارڈ نہیں ہوئیں۔ دائیں ہاتھ کے تیز گیند باز میں تیز گیند بازی کرنے کی صلاحیت تھی اور وہ مسلسل 145-150 کی رفتار سے باولنگ کرتے تھے۔ ایک انٹرویو کے دوران بات کرتے ...
مزید پڑھیں »