پنڈی ٹیسٹ کا پہلا روز پاکستانی اسپنرز کے نام رہا ؛ انگلش ٹیم 267 رنز بنا کر آئوٹ
پنڈی ٹیسٹ کا پہلا روزپاکستانی اسپنرز کے نام رہا…..انگلش ٹیم کی تمام وکٹیں اسپنرز نے حاصل کیں (اصغر علی مبارک) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری راولپنڈی ٹیسٹ کے پہلے روز پاکستانی اسپنرز ایک بار پھر 10 وکٹیں لے اڑے اور انگلینڈ کی ٹیم کو پہلی اننگز میں 267 رنز پر آؤٹ کردیا جبکہ کھیل کے اختتام تک قومی ٹیم ...
مزید پڑھیں »