کرکٹ

پشاور زلمی کو قصور وار ٹھہرانا غلط ہے ترجمان پی سی سمیع الحسن برنی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ ملتوی ہونے کے بعد نیشنل سٹیڈیم کراچی میں ہونے والی پی سی بی کی پریس کانفرنس کے دوران پاکستان کرکٹ بورڈ کے ترجمان اور ڈائریکٹر میڈیا سمیع الحسن برنی نے واضح الفاظ میں کہا کہ پشاورزلمی کو صورتحال کا ذمہ دارانہ بالکل غلط بات ہے ہے ہےجاوید آفریدی وہاب ریاض اور ڈیرن سیمی کی ...

مزید پڑھیں »

ہم نے فرنچائز کے مالکان سے مشاورت کی اور اس نتیجے پر پہنچے کہ ایونٹ کو ملتوی کر دیا جائے،وسیم خان

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف ایگزیکٹیو نے کورونا کے باعث ایونٹ کو ملتوی کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے ہم گزشتہ سیزن کی طرح رواں سیزن بھی مکمل کرنا چاہتے ہیں۔پی سی بی کے چیف ایگزیکٹیو وسیم خان نے کراچی میں پریس کانفرنس میں کہا کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ...

مزید پڑھیں »

ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 کو ملتوی کردیا گیا

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پی سی بی اور ٹیموں کے مالکان کے درمیان منعقدہ ورچوئل میٹنگ کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 6 کو فوری طور پر ملتوی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ فیصلہ لیگ میں سات کورونا کیسز سامنے آنے کے بعد کیا گیا ہے۔ پی سی بی اب فوری طور پر تمام چھ ...

مزید پڑھیں »

حیات آباد سپورٹس کمپلیکس توسیعی منصوبے پر تیزی سے کام جاری

پشاور( رپورٹ وتصاویر عاصم شیراز) ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام حیات آباد سپورٹس کمپلیکس پشاور کے توسیعی منصوبے پر تیزی سے کام جاری ہے، کمپلیکس میں واقع کرکٹ سٹیڈیم کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے معیار کے مطابق اپ گریڈ کیا جارہا ہے جس سے صوبے میں انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم کی تعداد دو ہوجائے گی، خواتین جمنازیم اور ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ،دو ٹیموں کے مزید 3 کھلاڑیوں میں کورونا، آج ہنگامی اجلاس طلب

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ تصدیق کرتا ہےکہ ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 کی 2 ٹیموں کے مزید 3 کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔ یہ تینوں کھلاڑی اب 10 روز تک آئسولیشن میں رہیں گے۔ ان تینوں کھلاڑیوں نے بدھ کے روز ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 کے منعقدہ ڈبل ہیڈر میچز ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز جیت کا مزہ چکھنے میں کامیاب، ملتان سلطانز کو شکست دیدی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) 2021 کے 14 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو 22 رنز سے شکست دیدی۔ نیشنل سٹیڈیم ،کراچی میں کھیلے جارہے پی ایس ایل) کے میچ میں ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ عثمان خان اور صائم ایوب نے ...

مزید پڑھیں »

بہاولپور نے لاہورکوشکست دیکراین بی پی بلائنڈ کرکٹ ٹرافی کاٹائٹل اپنے نام کرلیا

کراچی(شیراز آصف) بہاولپور نے لاہورکو 23 رنزسےشکست دیکراین بی پی بلائنڈ کرکٹ ٹرافی کاٹائٹل اپنے نام کرلیا اٹک کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میں لاہورنے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا انتخاب کیا۔بہاولپورنے کپتان ظفر اقبال کی 84 اور معین اسلم کی 73 رنزکی اننگزکی بدولت 4 وکٹ کے نقصان پر 229 رنزبنائے لاہورکیجانب سے مطیع اللہ اور کامران ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی کی کھلاڑیوں اور آفیشلز کو کورونا ویکسین لگانے کی پیشکش

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 6 میں شریک تمام کھلاڑیوں اور آفیشلزکو کورونا ویکسین لگانے کی پیشکش کرتا ہے۔ پی سی بی نےاپنی ڈیوٹی آف کیئر پالیسی کے یہ فیصلہ لیگ کے تمام شرکاءکی صحت اور حفاظت کے پیش نظر کیا ہے۔ ویکسین کی یہ ڈوز جمعرات کولگائی ...

مزید پڑھیں »

پشاور زلمی کو سلواوور ریٹ پر جرمانہ

‏کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)بدھ کونیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 کے 13ویں میچ میں کراچی کنگز کے خلاف میچ میں سلو اوور ریٹ کے باعث پشاور زلمی کے کھلاڑیوں پرمیچ فیس کا 10فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا ۔ پشاور زلمی نے مقررہ وقت سے ایک اوور کم کیا لہٰذا پی سی بی کوڈ آف کنڈکٹ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ، لاہور کے شیڈول میچز کراچی منتقل کرنے پر غور شروع

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)انتہائی اہم ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے لاہور میں شیڈول میچز کراچی منتقل کرنے پر غور شروع ہو گیا ہے، ذرائع کے مطابق کورونا کیسز کے باعث غیرملکی کھلاڑیوں نے تحفظات کا اظہار کردیا،بدھ کو کراچی کنگز کے تمام اراکین کے پی سی آر ٹیسٹ نتائج منفی آگئے پی ایس ایل میں شریک 288 ...

مزید پڑھیں »