کرکٹ

پاکستان سپر لیگ کی ہردلعزیز شخصیت ڈیرن سیمی آج کراچی پہنچیں گے

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) سیزن 6 میں شرکت کیلئے پشاور زلمی کے ہیڈکوچ ڈیرن سیمی آج رات کراچی پہنچیں گے، کپتان وہاب ریاض نے ٹیم کو جوائن کرلیا ہے۔پی ایس ایل6 کیلئے پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض، شعیب ملک، امام الحق اور کامران اکمل نے ٹیم کو جوائن کرلیا ہے۔ٹیم کے غیر ملکی کھلاڑیوں میں ...

مزید پڑھیں »

کراچی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملتان کو ایک رنز سے شکست دیکر بلائنڈ کرکٹ ٹرافی کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) این بی پی بلائنڈ کرکٹ ٹرافی کے پہلے سیمی فائنل میں کراچی نے ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملتان کو صرف ایک رنز سے شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا دوسرے سیمی فائنل میں کوئٹہ کیخلاف ایبٹ آباد نے 7 رنز سے کامیابی حاصل کی افضاء کرکٹ گراؤنڈ پر کھیلے گئے سیمی فائنل میں کراچی نے ...

مزید پڑھیں »

پہلا ٹی ٹوئنٹی۔۔محمد رضوان کی سنچری، پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعد جنوبی افریقہ کو ڈھیر کردیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقا کو 3 رنز سے شکست دے دی۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں مہمان ٹیم کے کپتان نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے محمد رضوان کی شاندار سنچری کی بدولت 6 وکٹوں کے نقصان ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا دورہ زمبابوے ختم کرنے کا فیصلہ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ اور زمبابوے کرکٹ نے متفقہ فیصلے کے بعد پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا دورہ زمبابوے ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دونوں بورڈز نے یہ مشترکہ فیصلہ ایمریٹس ایئرلائنز کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین سفری پالیسی کے اجراء کے بعد کیا ہے۔ ایمریٹس ایئر لائنز پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی آفیشل ایئرلائن ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

کراچی اور ایبٹ آبادنے این بی پی بلائنڈ کرکٹ ٹرافی کے سیمی فائنلز کیلئے کوالیفائی کرلیا

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) ایبٹ آباد نے ملتان کو 9 وکٹوں اورکراچی نے کوئٹہ کو 7 وکٹوں سے شکست دیکر این بی پی ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ٹرافی گریڈ 2- کے سیمی فائنلز کیلئے کوالیفائی کرلیا واضح رہے کہ کراچی اور ایبٹ آباد کی ٹیمیں اپنے گروپ کے تینوں میچز جیت کر ٹاپ پررہی ہیں کراچی کیخلاف کھیلے گئے میچ میں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے لیئے لاہور قلندرز اور بی فار یو گروپ کے درمیان سپانسر شپ معاہدہ

لاہور( نمائندہ سپورٹس ) پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے لیئے لاہور قلندرز اور بی فار یو گروپ کے درمیان سپانسر شپ معاہدہ طے پا گیا ہے۔ اس سلسلہ میں تقریب لاہور پریس کلب میں منعقد ہوئی جس میں لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا اور بی فار یو گروپ آف کمپنیز کے فاونڈر اور سی ای ...

مزید پڑھیں »

اسٹیٹ بینک سی سی نے سجاس الیون کو پانچ وکٹوں سے شکست دیکر کشمیر ڈے کپ جیت لیا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) محکمہ اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئر حکومت سندھ کے اشتراک سے اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) تحت کھیلے جانے والے کشمیر ڈے ٹی ٹوئنٹی کپ کے فائنل میں سجاس الیون نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوور میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 173 رنز بنائے، شاید انصاری چھ چوکوں اور چار چھکوں ...

مزید پڑھیں »

جنوبی افریقہ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کو آسان نہیں لینا چاہئے، یونس خان

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ یونس خان کا کہنا ہے کہ بیٹسمینوں کا تسلسل کے ساتھ نہ کھیلنا سب کے پریشان کن ہے، عمران بٹ اور عابد علی کو اسپورٹ کرنے کی ضرورت ہے, ایک دو سیریز کے بعد ڈراپ نہیں کر دینا چاہیے۔سابق کپتان نے ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ٹیم نے اچھی ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ، بابر اعظم اور حسن علی کی ترقی

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی بیٹنگ اور فاسٹ بولر حسن علی کی بولنگ میں ترقی ہوئی ہے۔آئی سی سی کی جانب سے جاری تازہ ترین رینکنگ کے مطابق انگلینڈ کے کپتان جو روٹ بھارت کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں شاندار پرفارمنس کے بعد دو درجے کرتے ہوئے پانچویں ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ نے بھارت کو چنئی ٹیسٹ میں227 رنز سے شکست دی دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی

چنائی (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ نے بھارت کو چنئی ٹیسٹ میں227 رنز سے شکست دی دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی، 420 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بھارتی ٹیم 192رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔چنئی ٹیسٹ کے آخری دن ہوم ٹیم بھارت نے 39 رنز ایک کھلاڑی آؤٹ سے اننگز آگے بڑھائی لیکن جیمز اینڈریسن نے شاندار بولنگ ...

مزید پڑھیں »