کرکٹ

چوتھا تیسر ٹاٶن سپر لیگ T-10 کرکٹ ٹورنامنٹ’ارتغرل اسپورٹس نے فا تح ٹرافی کو اپنے شو کیس کی زینت بنا لیا

کراچی( اسپورٹس رپورٹر) ارتغرل اسپورٹس نے اپنے بیٹسمینوں شیراز کشمیری 52،ہدایت خان 50 کی  رنز جارحانہ نصف سینچریوں اور اسپنر محمد عرفان کی تبا ہ کن بو لنگ 16کے عو ض تین وکٹو ں کی بد ولت حریف کوٸیٹہ گلیڈی ایٹر کو 42 کی ہزیمت سے دوچار کر کے چوتھے تیسر ٹاٶن سپر لیگ T-10  کرکٹ ٹورنامنٹ کی فا تح ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کپ کے نویں راؤنڈ کے اختتام پر ناردرن، سندھ اور کے پی نے اپنے اپنے میچز جیت لیے

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)این بی پی اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں کھیلے گئے میچ میں ناردرن نے بلوچستان کو 6 وکٹوں سے ہرادیا. ناردرن نے 250 رنز کا ہدف 46.4 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا. روحیل نذیر نے پانچ چوکوں اور دو چھکوں کی مدد سے 69 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر مین آف دی میچ ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ کرکٹ کرکٹ

تحریر مسعود آفریدیکرکٹ ایک ایسا دلچسپ کھیل ہے جو قیادت، دوستی اور ٹیم ورک کی حوصلہ افزائی کرتا ہے، جو مختلف قومیتوں، ثقافتوں اور مذاہب سے تعلق رکھنے والے لوگوں کو اکٹھا کرتا ہے، خاص طور پر جب کرکٹ کی روح کے اندر کھیلا جائے۔.کھیل کی روح حتمی طور پر بانی اصولوں میں سے ایک ہے. اس کا مطلب ہے ...

مزید پڑھیں »

جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے سترہ رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے سلیکٹرز نے جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے سترہ رکنی قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے. بیس رکنی ابتدائی اسکواڈ میں شامل باقی تینوں کرکٹرز قومی اسکواڈ کے ہمراہ ہی نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹریننگ کا سلسلہ جاری رکھیں گے. دونوں ٹیموں کے مابین دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز میں جنوبی افریقہ کو شکست دینے کی صلاحیت رکھتی ہے، انضمام الحق

ملتان (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین ٹیسٹ سیریز کے آغاز میں اب صرف 2 روز باقی رہ گئے ہیں۔ تیرہ سال سے زائد عرصہ بعد دونوں ٹیمیں پاکستان کی سرزمین پر کسی ٹیسٹ میچ میں مدمقابل آئیں گی۔ پاکستان کی قیادت مڈل آرڈر بیٹسمین بابراعظم اور جنوبی افریقہ کی کپتانی وکٹ کیپر بیٹسمین کوئنٹن ڈی کوک کررہے ...

مزید پڑھیں »

قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے دورہ افریقہ میں توسیع

ڈربن(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے دورہ افریقہ میں توسیع کردی گئی ہے۔ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز مکمل کرنے کے بعد زمبابوے روانہ ہوجائے گی، جہاں اسے 3 ایک روزہ اور 2 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز پر مشتمل سیریز کھیلنی ہے۔ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین جاری سیریز کا آخری میچ 3 فروری ...

مزید پڑھیں »

محمد عمران پر میچ فیس کا 40 فیصد جرمانہ عائد

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)سدرن پنجاب کے محمد عمران پر پی سی بی کوڈ آف کنڈکٹ اور پلئیرز اسپورٹ اسٹاف کی خلاف ورزی کرنے پر میچ فیس کا 40 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔ یہ واقعہ یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں خیبر پختونخواہ اور سدرن پنجاب کے مابین کھیلے گئے پاکستان کپ کے آٹھویں راؤنڈ کے میچ میں پیش ...

مزید پڑھیں »

کرونا وائرس عالمی وبا سے بچاؤ احتیاطی تدابیر سے ہی ممکن ہے۔عالیہ سید

کشمیر(چیف اکرام الدین)گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی ایوارڈ یافتہ و کشمیر وویمن کرکٹ کی کوچ و گورنمنٹ ادارے ریڈیو آزاد کشمیر اور ایف ایم 101 کی بطور نیوز ریڈر و رپورٹر اور مسلم ہینڈز انٹرنیشنل تنظیم کی آفیسر عالیہ سید نے کہا کہ کھلاڑی حوصلہ رکھیں وہ دن دور نہیں جب ملک میں کھیلوں کے مقابلے دوبارہ ...

مزید پڑھیں »

ندا ڈارجنوبی افریقہ کے خلاف کم بیک کے لیے پرعزم

ڈربن(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اورجنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے مابین پہلا ون ڈے انٹرنیشنل میچ سنسنی سے بھرپور رہا، جہاں میزبان ٹیم نے میچ کی آخری گیند پر فتح حاصل کی۔ پاکستان کی کپتان جویریہ خان نےٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تو ڈیانا بیگ کی شاندار باؤلنگ کی بدولت جنوبی افریقہ کی ٹیم مقررہ پچاس اوورز ...

مزید پڑھیں »

نامور کمنٹیٹرز پاکستان -جنوبی افریقہ ٹیسٹ سیریز میں کمنٹری کریں گے

• وسیم اکرم، رمیز راجہ، مائیک ہیسمین، سائمن ڈول، ڈیرل کلینن اور بازید خان جیسے ستاروں سے سجی کہکشاں گراؤنڈ میں جاری ایکشن پر تبصرہ کرے گی• وسیم اکرم صرف ٹیسٹ سیریز جبکہ سائمن ڈول ٹی ٹونٹی سیریز کےلیے کمنٹری پینل جوائن کریں گے• سیریز کی پروڈکشن میں کُل اٹھائیس کیمروں کا استعمال کیا جائے گا، جن میں ہاک آئی ...

مزید پڑھیں »