پاکستان سویٹ ہوم کرکٹ ٹورنامنٹ سٹار مارکیٹنگ کی ٹیم نے جیت لیا
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ )پاکستان سویٹ ہوم کرکٹ ٹورنامنٹ سٹار مارکیٹنگ کی ٹیم نے جیت لیا۔ پاکستان سویٹ ہوم سپورٹس کمپلیس میں کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان سویٹ ہوم الیون، سٹار مارکیٹنگ الیون ،اور ٹاپ سٹی الیون کی ٹیموں نے حصہ لیا۔ ٹورنامنٹ کا فائنل ٹاپ سٹی اور اسٹار مارکٹنگ کے درمیان کھیلا گیاجو سٹار ...
مزید پڑھیں »