کرکٹ

دوسرا کارپوریٹ کلر کٹ T-20 لیگ کرکٹ فاٸینل کل اتوار کو کھیلا جاۓ گا۔عتیق احمد

کراچی: (اسپورٹس رپورٹر)  دوسرا کارپوریٹ کلر کٹ ٹی – ٹونٹی لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کا فاٸینل کل مورخہ11 جنوری بروز اتوار دوپہر 2 بجے قاٸد اعظم پارک کرکٹ گراٶنڈ اسٹیل ٹاٶن شپ پر دفاعی چیمپٸین رنگون والا سی سی اور کراچی اسٹراٸیکرز کے درمیان کھیلا جاۓگا۔چیف آرگناٸزر عتیق احمد کے اعلامیے مطابق ایونٹ کی تقریبِ  تقسیم انعامات فاٸینل میچ کے اختتام پر شام30 ...

مزید پڑھیں »

14 سالہ کیوی ویمن کرکٹر کیٹ چینڈلر نے 5 وکٹیں حاصل کرکے سب کو حیران کردیا

کرائسٹ چرچ (سپورٹس لنک رپورٹ) اپنی 14 ویں سالگرہ کے محض ایک ماہ اور 17 دن بعد ویلنگٹن کی ویمن کرکٹر کیٹ چینڈلر نے محض اپنے تیسرے لسٹ اے مقابلے میں ہیگلے اوول،کرائسٹ چرچ میں کینٹربری ویمن کے خلاف میچ میں 5 وکٹیں لے کر ریکارڈز بک میں نام لکھوا لیا ۔ لیگ سپنر کیٹ چینڈلر جو اب بھی سکول ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل 6 کی میزبانی لاہور اور کراچی کو دینے کا حتمی فیصلہ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)لاہور کا قذافی سٹیڈیم اور کراچی کا نیشنل سٹیڈیم 20 فروری سے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کی میزبانی کرے گا ۔ سخت کورونا پروٹوکول میں پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن کو کامیابی کے ساتھ کرنے کے لئے تیاریاں زوروں پر ہیں۔ ذرائع کے مطابق لیگ میں شرکت کرنے والے کھلاڑی 15 فروری ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے لیے 6 فرنچائز ز کی جانب سے ری ٹین کیے گئے کھلاڑیوں کی فہرست جاری

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے لیے سے 6 فرنچائز ز کی جانب سے ری ٹین کیے گئے کھلاڑیوں کی فہرست جاری کر دی گئی۔پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کی ڈرافٹنگ کل لاہور میں ہو گی اور ری ٹینشنز کی فہرست پی سی بی کی جانب سے جاری کی گئی ہے ۔لاہور قلندرز نے پلاٹینم میں ...

مزید پڑھیں »

ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021کے شیڈول کا اعلان

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2021 کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔ لیگ کا افتتاحی میچ بیس فروری کو کھیلا جائے گا، جہاں دفاعی چیمپئن کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی۔دونوں ٹیموں کے مابین میچ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔ اگلے روز ایونٹ میں دو میچز ...

مزید پڑھیں »

اپنے ساتھ ہونے والی ناانصافی کا معاملہ اللہ پر چھوڑتا ہوں، کامران اکمل

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل پاکستان کپ سے ڈراپ کیے جانے پر پاکستان کرکٹ بورڈ سے ناخوش دکھائی دے رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ میں اپنے ساتھ ہونے والی ناانصافی کو اللّٰہ پر چھوڑتا ہوں۔قومی ٹیم کے سینئر کھلاڑی کامران اکمل نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ کارکردگی دکھانے کے باوجود پاکستان ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کپ میں اعداد وشمار کی تاریخ

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کپ کا پانچواں ایڈیشن کراچی میں شروع ہو چکا ہے، پورٹ سٹی میں ون ڈے ٹورنامنٹ پہلی دفعہ کھیلا جا رہا ہے۔اسٹیٹ بینک اسٹیڈیم میں سدرن پنجاب اور سندھ مدمقابل ہونگے اور یہ میچ براڈ کاسٹ کیا جائے گا۔ یوبی ایل اسپورٹس کمپلیکس میں ناردرن کا مقابلہ بلوچستان سے ہو گا۔خیبر پختونخواہ اور سنٹرل پنجاب قائداعظم ٹرافی ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ ویمنز کرکٹ ٹیم رواں سال اکتوبر میں پہلی مرتبہ پاکستان کا دورہ کرے گی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ انگلینڈ ویمنز کرکٹ ٹیم رواں سال اکتوبر میں پہلی مرتبہ پاکستان کا دورہ کرے گی۔مہمان ٹیم کراچی میں دو ٹی ٹونٹی اور تین ایک روزہ انٹرنیشنل میچز کھیلے گی۔ ویمنز ورلڈ چیمپئن ٹیم دورے میں شامل دوٹی ٹونٹی میچز 14 اور 15 اکتوبر کو کھیلے گی۔ یہ دونوں ٹی ٹونٹی ...

مزید پڑھیں »

ثنا میر بھی کورونا کا شکار ہو گئیں

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)خواتین کی قومی کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان اور کرکٹ کمنٹیٹر ثنا میر بھی دیگر شخصیات کی طرح کورونا کا شکار ہوگئیں، جس کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا۔ثنا میر نے اپریل 2020 میں کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا، جس کے بعد وہ کرکٹ کمنٹری سے منسلک ہوگئیں اور ان دنوں وہ ایک ...

مزید پڑھیں »