26 اکتوبر, 2020
625 نظارے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی فیڈریشن نے قومی سنیئر اور جونیئر کھلاڑیوں سمیت کوچز کو فٹ رکھنے اور ٹریننگ دینے کیلئے دنیا کے نمبر ون فزیکل ٹرینر سے معاہدہ کرلیا ہے ، غیر ملکی ٹرینر ڈینیئل ںیری کا تعلق آسٹریلیا سے ہے وہ اگلے ماہ پاکستان آئینگے ۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر ریٹائرڈ خالد سجاد کھوکھر نے کہا ...
مزید پڑھیں »
25 اکتوبر, 2020
560 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)رانا نوید الحسن کرکٹ اکیڈمی شیخوپورہ میں کھیلے گئے میچ میں خیبرپختونخوا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد دفاعی چیمپئن سندھ کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی۔ کے پی نے 144 رنز کا مطلوبہ ہدف 40.2 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ حنیف الرحمٰن 30 اور معاذ صداقت 28 رنز بناکر نمایاں رہے۔ سندھ ...
مزید پڑھیں »
25 اکتوبر, 2020
511 نظارے
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)کے سی سی اے اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں سندھ نے ابرار احمد کی عمدہ باؤلنگ کی بدولت خیبرپختونخوا کو 163 رنز سے ہرادیا۔ 265 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کے پی کی پوری ٹیم اپنی دوسری اننگز میں 101رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ کے پی کے صرف 3 بلے باز ڈبل فگرز میں داخل ہوسکے۔ ...
مزید پڑھیں »
25 اکتوبر, 2020
604 نظارے
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری میچ میں تابش خان کی عمدہ باؤلنگ کی بدولت پہلے روز سندھ کا پلڑا بھاری رہا۔ پہلے روز کھیل کے اختتام پر سنٹرل پنجاب نے اپنی پہلی اننگز میں 86 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 205 رنز بنالیے ہیں۔ سندھ کے فاسٹ باؤلرتابش خان نے 44 رنز کے عوض 5 وکٹیں ...
مزید پڑھیں »
25 اکتوبر, 2020
585 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم اور نائب کپتان شاداب خان نے جارحانہ اور مثبت حکمت عملی کے ساتھ میدان میں اترنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ دونوں کھلاڑی پہلی مرتبہ ایک روزہ کرکٹ فارمیٹ میں یہ ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان شیڈول تین ون ڈے میچز 30 اکتوبر، یکم اور ...
مزید پڑھیں »
25 اکتوبر, 2020
620 نظارے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)دورہ پاکستان پر آئی زمبابوے کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین سکندر رضا کا پاکستان کے ساتھ خاص تعلق ہے، ان کی پیدائش پاکستان کے شہر سیالکوٹ میں ہوئی، سکندر رضا پاکستان کی جانب سے ہی کرکٹ کھیلنے کے خواہش مند تھے مگر ایسا ممکن نہ ہوسکا اور وہ اپنے اہلخانہ کے ساتھ زمبابوے منتقل ہو گئے جہاں انہوں ...
مزید پڑھیں »
25 اکتوبر, 2020
633 نظارے
نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کے بعد اب بھارت نے سابق پاکستانی کپتان شاہد آفریدی کا بطور اعزازی چیئرمین پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ ایسوسی ایشن کا خیر مقدم کیا ہے بوم بوم ڈس ایبلڈ کرکٹ کو مزید آگے لیکر جائیں گے۔ انڈین فیزیکل چیلنج کرکٹ ایسوسی ایشن کے جنرل سیریٹری روی چوہان نے اپنے ایک ویڈیو بیان میں کہا کہ میں ...
مزید پڑھیں »
24 اکتوبر, 2020
583 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے تصدیق کی ہے کہ کُل 187 کھلاڑیوں نے ڈومیسٹک سیزن برائے 21-2020 کے کنٹریکٹس قبول کرلیے ہیں۔ اس کنٹریکٹ میں ماہانہ وظیفہ، میچ فیس، ڈیلی الاؤنس اور انعامی رقم کا حصہ شامل ہے۔ اس بارہ ماہ پر مشتمل ڈومیسٹک کنٹریکٹ میں کھلاڑیوں کو چالیس ہزار سے لے کر ایک لاکھ پچاس ہزارروپے ماہوار وظیفہ ...
مزید پڑھیں »
24 اکتوبر, 2020
593 نظارے
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پی سی بی اپنے وعدے کے مطابق مداحوں کو پاکستان کے پریمیئر کرکٹ ٹورنامنٹ، قائداعظم ٹرافی کی براہ راست کوریج فراہم کرے گا۔ایونٹ کے فائنل سمیت قائداعظم ٹرافی میں شیڈول 11 میچز براہ راست پی ٹی وی پر نشر ہوں گے۔ ان گیارہ میچوں کی ایچ ڈی معیار کی کوریج پی سی بی کے یوٹیوب چینل سے ...
مزید پڑھیں »
24 اکتوبر, 2020
547 نظارے
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)اسٹیٹ بنک اسٹیڈیم کراچی میں جاری میچ کے پہلے روز کھیل کے اختتام پر بلوچستان کو اپنی پہلی اننگز میں 143 رنز کے خسارے کا سامنا ہے اور ابھی اس کی 8 وکٹیں باقی ہیں۔ اویس ضیاء 32 رنز سے کھیل کے دوسرے روز کھیل کا آغاز کریں گے۔ اس سے قبل سدرن پنجاب نے ٹاس جیت کر ...
مزید پڑھیں »