زمبابوے کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین سکندر رضا کا پاکستان سے خاص تعلق

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)دورہ پاکستان پر آئی زمبابوے کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین سکندر رضا کا پاکستان کے ساتھ خاص تعلق ہے، ان کی پیدائش پاکستان کے شہر سیالکوٹ میں ہوئی، سکندر رضا پاکستان کی جانب سے ہی کرکٹ کھیلنے کے خواہش مند تھے مگر ایسا ممکن نہ ہوسکا اور وہ اپنے اہلخانہ کے ساتھ زمبابوے منتقل ہو گئے

جہاں انہوں نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنا شروع کی اور بہت جلد اپنی عمدہ کارکردگی سے زمبابوے کرکٹ بورڈ کے بڑوں کو اپنی جانب متوجہ کرلیا اور قومی ٹیم کا حصہ بن گئے، اب وہ پاکستان پر موجود ہیں اس حوالے سے وہ کیا کہتے ہیں جاننے کیلئے ویڈیو لنک دیکھیں۔۔۔

error: Content is protected !!