14 اکتوبر, 2020
626 نظارے
راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کی جانب سے چیف سلیکٹر کے عہدے سے مستعفی ہونے کے بعد سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد اکرم کو یہ عہدہ سونپے جانے کا امکان ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصباح الحق کا کہنا تھا کہ اگلے 2 سالوں میں بین الاقوامی کرکٹ میں ہماری 10 اہم کمٹمنٹ ہیں ...
مزید پڑھیں »
14 اکتوبر, 2020
819 نظارے
راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ تک کپتان مقرر کردیا گیا ہے۔واضح رہے کہ پاکستان وائٹ بال ٹیم کے کپتان بابراعظم ٹی 20 کرکٹ میں مسلسل دوسرے برس زیادہ رنز بنانے والے بیٹسمین بن گئے ہیں۔بابراعظم نے 2020ء میں مجموعی طور 942 رنز اسکور کرلیے ہیں ...
مزید پڑھیں »
14 اکتوبر, 2020
548 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے چیف سلیکٹر کا عہدہ چھوڑنے کا باقاعدہ اعلان کر دیا۔ مصباح الحق کے پاس قومی ٹی کے چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ کے عہدے تھے تاہم انہوں نے اب چیف سلیکٹر کے عہدے سے استعفیٰ دینے کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصباح الحق کا ...
مزید پڑھیں »
14 اکتوبر, 2020
650 نظارے
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)منگل کو پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں سندھ کے خلاف میچ میں سلو اوور ریٹ کے باعث خیبرپختونخوا پر جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔ نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے لیگ میچ کے دوران کے پی نے مقررہ وقت سے 2 اوورز کم کیئے لہٰذا پی سی بی کوڈ آف کنڈکٹ برائے کھلاڑی اور اسپورٹ ...
مزید پڑھیں »
14 اکتوبر, 2020
663 نظارے
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)بلوچستان فرسٹ الیون کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ فیصل اقبال نے راولپنڈی میں جاری نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے لیے اپنے اسکواڈ میں 2 تبدیلیاں کی ہیں۔ سیکنڈ الیون میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے 19 سالہ فاسٹ باؤلر اختر شاہ کو عمید آصف کی جگہ اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔ عمید آصف ایونٹ کے پانچ ...
مزید پڑھیں »
13 اکتوبر, 2020
553 نظارے
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے چوبیسویں لیگ میچ میں سدرن پنجاب نے سنٹرل پنجاب کو 3 رنز سے ہرادیا۔ 206 رنز کے تعاقب میں سدرن پنجاب کی ٹیم مقررہ بیس اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 202 رنز ہی بناسکی۔ مطلوبہ ہدف کے تعاقب میں سنٹرل پنجاب کا آغاز اچھا نہ تھا،کپتان بابراعظم کھاتہ کھولے بغیر پویلین ...
مزید پڑھیں »
12 اکتوبر, 2020
647 نظارے
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)احمد بشیرکی عمدہ باؤلنگ ا ور کپتان بابراعظم کی مسلسل تیسرے میچ میں تیسری نصف سنچری نے سنٹرل پنجاب کو بلوچستان کے خلاف 9وکٹوں کے بھاری مارجن سے شکست دے دی۔سنٹرل پنجاب نے 126 رنز کا ہدف 13.4 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ مطلوبہ ہدف کے تعاقب میں کپتان بابراعظم نے وکٹ کیپر بیٹسمین ...
مزید پڑھیں »
12 اکتوبر, 2020
603 نظارے
بنوں (سپورٹس لنک رپورٹ)بنوں کے پسماندہ علاقے ضابطہ خان دردڑیز سے تعلق رکھنے والے ہونہار کرکٹر کفایت اللہ خان نے پیپسی کپ ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ میں ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا ۔میراخیل کرکٹ گراونڈ بنوں میں مندوری ٹائیگر کرکٹ کلب کے خلاف کھیلتے ہوئے متعدد ریکارڈ قایئم کردیئے ۔ کفایت اللہ خان نے مخالف ٹیم کے بالروں کی دھلائی کرتے ...
مزید پڑھیں »
12 اکتوبر, 2020
653 نظارے
کراچی اسپورٹس رپورٹر) دوسرے کارپوریٹ کلر کٹ ٹی۔ 20 لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ گزشتہ عربین سی کنٹری کلب گراٶنڈ پر ہاکس یوناٸیڈ سی سی نے مدمقابل کراچی اسٹراٸکر سی سی دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے بعد8 رنز شکست دے کر ٹورنامنٹ میں تیسری کامیابی کے ساتھ اگلے مرحلے میں کھیلنے کے امکانات کو روشن کرلیا۔ فاتح ٹیم ہاکس یوناٸیٹڈ نے پہلے بیٹنگ ...
مزید پڑھیں »
12 اکتوبر, 2020
635 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)کورونا وائرس کی وباء کے باوجود پاکستان کے ڈومیسٹک سیزن 21-2020 میں شامل مینز اور ویمنز کرکٹ کی سرگرمیوں کے بعد اب ایج گروپ کرکٹ کابھی منگل سے آغاز ہونے جارہا ہے۔ اس سلسلے میں یکم ستمبر2001 یا اس کے بعد پیدا ہونے والے کھلاڑیوں کے درمیان ایک روزہ طرز کی کرکٹ کے مقابلے 13 اکتوبر سے لاہور، ...
مزید پڑھیں »