جشن آزادی، شاہد آفریدی نے گھر کی چھت پر کن کن ممالک کے پرچم لہرا دیئے
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق قومی کرکٹر شاہد آفریدی نے جشن آزادی کے موقع پر اپنے گھر کو چار جھنڈوں کے ساتھ منفرد انداز سے سجایا۔شاہد آفریدی نے فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے گھر کی تصویر شیئر کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے انہوں نے اپنی گھر کی چھت پر پاکستان سمیت ترکی، فلسطین اور آزاد کشمیر کا جھنڈا لگایا ہے۔ ...
مزید پڑھیں »