قومی کرکٹرز بلال آصف اور جویریہ خان نے دل دل پاکستان جان جان پاکستان گا کر شائقین کے دل جیت لئے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی بلال آصف اور قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی جویریہ خان نے 14اگست یوم آزادی کے موقع پر

دل دل پاکستان جان جان پاکستان گنگنا کر شائقین کے دل جیت لئے، دونوں کی آواز میں ملی نغمہ سنیں۔۔۔

error: Content is protected !!