31 جولائی, 2020
731 نظارے
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ عید پر بچوں کو دیکھ کر انہیں اپنا بچپن یاد آتا ہے۔سابق کپتان شاہد آفریدی نے عید الاضحی پر بچپن کی قیمتی یادوں کو ایک بار پھر یاد کرتے ہوئے کہا کہ وہ بچپن میں والد صاحب کے ساتھ منڈی بڑے شوق سے جاتے تھے۔ اپنے ...
مزید پڑھیں »
31 جولائی, 2020
609 نظارے
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے جاوید مرتضیٰ کو پی سی بی کا نیا چیف فنانشل آفیسر مقرر کردیا ہے۔ لاہور سے تعلق رکھنے والے جاوید مرتضیٰ کی تقرری، تعیناتی کے ایک مربوط عمل سے گزرنے کے بعد کی گئی ہے۔ بی اوجی نے ان کی تعیناتی کی منظوری گذشتہ روز جمعرات کو ایک سرکلرقرارداد کے ذریعے ...
مزید پڑھیں »
31 جولائی, 2020
871 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے بورڈ آف گورنرز کے ویڈیو لنک پر گزشتہ روز ہونے والے اجلاس میں دوہری شہریت اورچیف ایگزیکٹو وسیم خان کے استعفے پر غور نہیں ہوا۔ترجمان کے مطابق بورڈ میں تمام تقرریاں اور کام آئین کے مطابق ہیں، اجلاس میں سی ای او سیم خان نے پاکستانی ٹیم کی تیاریوں پر بریفنگ ...
مزید پڑھیں »
31 جولائی, 2020
688 نظارے
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)چیف ایگزیکٹو پی سی بی وسیم خان کا کہنا ہے کہ دورہ انگلینڈ قومی ٹیم کیلئے بہتر ثابت ہوگا، کرکٹ نہ ہونے سے آئی سی سی کو معاشی نقصان ہوتا ہے، امید ہے قومی ٹیم بہتر کارکردگی دکھائے گی۔ پی سی بی کے چیف ایگزیکٹیو وسیم خان نے پی سی بی پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ...
مزید پڑھیں »
30 جولائی, 2020
691 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)آئندہ ہفتے اولڈ ٹريفورڈ مانچسٹر سے شروع ہونے والی آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں شامل انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سيريز سے قبل دیگر کھیلوں میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے عظیم کھلاڑيوں نے قومی کرکٹ ٹیم کے لیے نيک تمناؤں اور خواہشات کا اظہارکیا ہے۔ قومی کرکٹرز کے مارچ کے بعد پہلی مرتبہ جلوہ ...
مزید پڑھیں »
30 جولائی, 2020
621 نظارے
مانچسٹر (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کے خلاف سیریز سے قبل پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے نوجوان فاسٹ بولرز پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے نسیم شاہ اور شاہین آفریدی کی ٹیم میں شمولیت کو اپنی خوش قسمتی قرار دیا ہے۔قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان نے کہا کہ دونوں نوجوان فاسٹ بولرز بہت باصلاحیت ہیں اور وہ ...
مزید پڑھیں »
30 جولائی, 2020
665 نظارے
مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر محمد عامر جو کچھ روز قبل انگلینڈ پہنچے تھے کے بارے میں اچھی خبر یہ ہے کہ انگلینڈ پہنچنے کے بعد ان کا لیا جانے والا دوسرا کورونا ٹیسٹ بھی منفی آگیا ہے اور اب وہ پانچ روزہ آئسولیشن کے بعد باہر آگئے ہیں اور قومی سکواڈ کو بھی جوائن کرلیا ہے ...
مزید پڑھیں »
30 جولائی, 2020
707 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کا دوسرا کوویڈ 19 ٹیسٹ بھی منفی آ گیا ۔۔ دو ٹیسٹ منفی آنے کے بعد حارث رؤف انگلینڈ میں ٹیم کو جوائن کرنے کے اہل ہو گئے ۔ پی سی بی ان کی روانگی کے انتطامات کر رہا ۔یاد رہے ا سے قبل حارث رئوف کے کورونا وائرس ٹیسٹ ...
مزید پڑھیں »
30 جولائی, 2020
620 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈسابق کھلاڑیوں کوایک بار پھر میدان میں آنے کی دعوت دے رہا ہے۔اس سلسلے میں سابق کھلاڑیوں کی میچ آفیشلز سمیت مختلف رولز میں ڈومیسٹک سیزن 2020-21 میں شمولیت پر سنجیدگی سے غور کیا جارہا ہے۔ ریٹائرڈ کھلاڑیوں کے لیے امپائرز اور میچ ریفریز کے کردار میں روزگار کا یہ موقع ان کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ ...
مزید پڑھیں »
29 جولائی, 2020
661 نظارے
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی۔آئی سی سی کی جانب سے جاری ی گئی نئی ٹیسٹ رینکنگ میں باؤلرز میں آسٹریلیا کے پیٹ کمینز کی پہلی پوزیشن برقرار جبکہ نیوزی لینڈ کے نیل ویگنر دوسرے نمبر پر براجمان ہیں۔نئی رینکنگ کے مطابق باؤلرز میں انگلینڈ کے اسٹورٹ براڈ تیسرے نمبرپر ...
مزید پڑھیں »