انگلش کرکٹ بورڈ نے کائونٹیز کی امداد کیلئے 36ملین پائونڈز جاری کردیئے
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے کورونا وائرس کے باعث امیچور کلبوں اور کاؤنٹیز کی امداد کیلئے مزید36 ملین پاؤنڈز جاری کردیئے۔ یاد رہے کہ اپریل میں 61ملین پاؤنڈ ز کا پیکج فراہم کیا گیا تھا ۔ 18فرسٹ کلاس کاؤنٹیوں اور ایم سی سی کیلئے یکم اگست کو 30ملین پاؤنڈز سے زائدرقم مختص کی جائے گی۔
مزید پڑھیں »