آسڑیلین کرکٹر رائٹرز کی ریسٹ آف ورلڈ الیون کی قیادت عمران خان کو مل گئی
سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلین کرکٹ رائٹرز کی ریسٹ آف ورلڈ الیون ٹیم نے عمران خان کو کپتان مقرر کر دیا، ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں سنیل گواسکر ، ویوین رچرڈز اور سچن ٹنڈولکر بھی شامل ہیں۔کرکٹ رائٹرز نے آسٹریلیا اور ریسٹ آف ورلڈ الیون کی فینٹسی ٹیمیں تشکیل دی ہیں ، ریسٹ آف ورلڈ الیون میں ایک ہی پاکستانی کرکٹر عمران ...
مزید پڑھیں »