لاہور ڈس ایبلڈ کرکٹ ٹیم کے ٹرائلز کل ہوںگے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) تمام پلیئرز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ لاہور ریجن ڈس ایبلڈ کرکٹ ٹیم کے ری ٹرائلزمورخہ 24فروری 2020کو صبح 10بجے ایل آر سی اے اتفاق کرکٹ گراءونڈ عرفہ کریم ٹاور کے ساتھ ہوں گے ۔ تمام پرانے اور نئے پلیئرز جو آنے والی نیشنل ڈس ایبلڈ چیمپین شپ کھیلنے کے خواہشمند ہیں ۔ اپنے ڈس ایبلیٹی ...
مزید پڑھیں »