لاہور ڈس ایبلڈ کرکٹ ٹیم کے ٹرائلز کل ہوںگے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) تمام پلیئرز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ لاہور ریجن ڈس ایبلڈ کرکٹ ٹیم کے ری ٹرائلزمورخہ 24فروری 2020کو صبح 10بجے ایل آر سی اے اتفاق کرکٹ گراءونڈ عرفہ کریم ٹاور کے ساتھ ہوں گے ۔ تمام پرانے اور نئے پلیئرز جو آنے والی نیشنل ڈس ایبلڈ چیمپین شپ کھیلنے کے خواہشمند ہیں ۔ اپنے ڈس ایبلیٹی قومی شناختی کارڈ کے ہمراہ ٹرائلز کےلئے کوآرڈینٹر لاہور کو رپورٹ کریں ۔ فرسٹ کلاس کرکٹرز اور فرسٹ کلاس امپائرزپر مشتمل سلیکشن کمیٹی ٹیم کے ٹرائلز لےگی ۔ حتمی ٹیم کا اعلان 5مارچ کو کیا جائے گا ۔

error: Content is protected !!