راولپنڈی ٹیسٹ ،تیسرا روز بھی خراب موسم کی نذر،میچ ڈرا کی جانب گامزن
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کا تیسرا روز بھی بارش اور خراب موسم کی نذر ہو گیا۔پہلا ٹیسٹ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہونے کا امکان ہے،تیسر ے روز خراب موسم کی وجہ سے صرف5.2اوورز کا کھیل ممکن ہو سکا جس میں سر لنکا نے19رنز بنائے اور مہمان ٹیم کا سکور پہلی اننگز میں6وکٹوں ...
مزید پڑھیں »