پی ایس ایل2020کس اہم کھلاڑی کا شرکت سےانکار؟
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) سابق جنوبی افریقی کرکٹر اے بی ڈ ویلیئرز نے پی ایس ایل کے اگلے ایڈیشن میں شرکت سے معذرت کر لی ہے۔ 35سالہ ڈ ویلیئرز نے ابتدائی طور پر لیگ کیلئے اپنی دستیابی ظاہر کی تھی۔ایک کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق انہوں نے کہا کہ’ ورک لوڈ‘ کو ہینڈل کرنے اور انجری سے بچنے کے لیے انہوں ...
مزید پڑھیں »