پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹکرائو کل،دونوں کپتانوں کے جیت کے دعوے
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین ایک روزہ میچز کی سیریز کل سے کراچی میں شروع ہورہی ہے، پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد یادگار سیریز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کیلئے پر امید ہیں، جبکہ سری لنکن کپتان تھیری مانے بھی اپنی ٹیم کے نوجوان کرکٹرز کی جانب سے بہترین پرفارمنس کی آس ...
مزید پڑھیں »