گالف

بارہویں اینگرو ایس جی اے پریذیڈنٹ کپ کے پہلے دن صائم شازلی اور یشال شاہ سرِ فہرست

بارہویں اینگرو ایس جی اے پریذیڈنٹ کپ کا پہلا راؤنڈ جمعہ 23 دسمبر کو کراچی کے ڈی ایچ اے گولف کلب میں کھیلا گیا۔ پہلے دن کے اختتام پر ایمیچر کیٹگری میں کراچی گولف کلب کے صائم شازلی اور یشال شاہ 70 انڈر پار 2 کے مشترکہ اسکور کے ساتھ سرِفہرست ہیں۔ اسی کیٹگری میں ایم اے منان، ویوک آنند ...

مزید پڑھیں »

اینگرو – بارہویں پریذیڈنٹ ایس جی اے چیمپین شپ 23 دسمبر سے شروع ہو گی

اینگرو – بارہویں پریذیڈنٹ ایس جی اے چیمپین شپ کا آغاز 23 دسمبر سے کراچی کے ڈی ایچ اے گولف کلب میں ہوگا ۔ مقابلے میں ملک بھر سے ڈیڑھ سو گولفرز کی شرکت متوقع ہے۔ راولپنڈی کے برگیڈیئر محسن فاروق جنہوں نے 2021 میں 135، 9 انڈر پار سے یہ ٹرافی جیتی تھی، اس سال اپنے اعزاز کا دفاع ...

مزید پڑھیں »

قاسم علی خان- سندھ ایمیچر گولف کے نئے فاتح

بائیسویں پیراگون سندھ ایمیچر گولف چیمپین شپ کا فائنل راؤنڈ کراچی گولف کلب میں اتوار کے دن کھیلا گیا۔ تین روزہ کھیل کے بعد لاہور جمخانہ کے قاسم علی خان 220 چار اوور پار کرکے سندھ ایمیچر ٹرافی کے حقدار بن گئے۔ اس سال کے رنر اپ 220 چار اوور پار اسکور کے ساتھ کراچی گولف کلب کے عمر شکوہ ...

مزید پڑھیں »

سندھ ایمیچر گولف کا دوسرا دن: لاہور کے قاسم علی خان سرِفہرست

بائیسویں پیراگون سندھ گولف ایمیچر گولف چیمپین شپ کا دوسرا راؤنڈ کراچی گولف کلب میں ہفتے کے دن کھیلا گیا۔ دوسرے روز لاہور جمخانہ کلب کے قاسم علی خان 148 چار اوور پار کے ساتھ سرفہرست ہیں۔ کراچی گولف کلب کے ارسلان خان، رمینزا ملتان کے سعد حبیب کے ہمراہ 150 چھ اوور پار کے ساتھ مشترکہ طور پر قاسم ...

مزید پڑھیں »

سندھ ایمیچر گولف کا پہلا دن: عبداللہ عنصر لیڈر بورڈ پر سرِفہرست

بائیسویں پیراگون سندھ گولف ایمیچر گولف چیمپین شپ کراچی گولف کلب کے سبزہ زار پر شروع ہوچکی ہے۔ پہلے روز کراچی گولف کلب کے عبداللہ عنصر 73 ون اوور پار کے ساتھ سرفہرست ہیں۔ کراچی گولف کلب ہی کے ارسلان خان، لاہور جمخانہ کے قاسم علی خان کے ہمراہ تین اوور پار کے ساتھ مشترکہ طور پر عبداللہ کا تعاقب ...

مزید پڑھیں »

سندھ گولف ایسو سی ایشن کے ایمیچر گولف ٹورنامنٹ کا آغاز آج سے ہوگا

سندھ گولف ایسو سی ایشن کا تین روزہ پیراگون سندھ ایمیچر گولف ٹورنامنٹ کراچی گالف کلب میں  آج جمعہ 28 اکتوبر سے کھیلا جائے گا۔ کھیل کے پہلے دن پاکستان بھر سے آئے ہوئے تقریباً 150 گولفرز فائنل راؤنڈ کے لیے مقابلہ کریں گے۔سندھ ایمیچر گالف ٹورنامنٹ سندھ گالف ایسوسی ایشن کے کیلنڈر کے اہم گولف مقابلوں میں سے ایک ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے دو ابھرتے ہوئے قومی گالفرز 74 ویں یو ایس جونیئر امیچر گالف چیمپئن شپ میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائیں گے

پاکستان کے دو ابھرتے ہوئے قومی گالفرز 74 ویں یو ایس جونیئر امیچر گالف چیمپئن شپ میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائیں گے،پاکستان کے سب کم عمر امیچر چیمپئن ہونے کا اعزاز رکھنے والے عمرخالد حسین اور ان کے ساتھی یشال شاہ دنیا کے بڑے ایونٹس میں شامل جونئیر چیمپئن شپ میں پاکستان کی نمائدگی کررہے ہیں چیمپئن شپ 25 ...

مزید پڑھیں »

اب کبھی گالف کے پورے شیڈول میں حصہ نہیں لوں گاٹائیگرووڈز

معروف امریکی گالفر ٹائیگر ووڈز کا کہنا ہے کہ میں اب کبھی گالف کے پورے شیڈول میں حصہ نہیں لوں گا۔گالفر ٹائیگر ووڈز نے برٹش اوپن گالف میں شرکت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں صرف بڑے ایونٹس میں شرکت کروں گا۔انہوں نے کہا کہ مجھے اس وقت صرف برٹش اوپن میں شرکت کا علم ہے، برٹش اوپن ...

مزید پڑھیں »

ٹائیگر ووڈز کو ورلڈ گالف ہال آف فیم میں شامل کرلیا گیا

امریکا کے گالفر ٹائیگر ووڈز کو ورلڈ گالف ہال آف فیم میں شامل کرلیا گیا۔ٹائیگر ووڈز کا ہال آف فیم میں شمولیت پر کہنا ہے کہ میں یہاں اکیلے نہیں پہنچا، یہ پوری ٹیم کا ایوارڈ ہے۔   انہوں نے کہا کہ میرے والدین، سرپرست اور دوست اس میں شامل ہیں۔واضح رہے کہ امریکی گالفر ٹائیگر ووڈز نے 15 میجر ...

مزید پڑھیں »

امیچور گالف چیمپئن عمر خالد ورلڈ رینکنگ میں پاکستان کے ٹاپ گالفر بن گئے

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) امیچور گالف چیمپئن عمر خالد ورلڈ رینکنگ میں پاکستان کے ٹاپ گالفر بن گئے۔ ورلڈ امیچور ٹاپ ٹین رینکنگ میں عمر خالد نے سترہ سال یا اس سے کم عمر گالفرز کو جوائن کر لیا ہے۔ گزشتہ سال مختلف ایونٹس میںمسلسل اچھی کارکردگی کی بدولت وہ کیریئر کی بہترین درجہ بندی 296 پر آگئے ہیں۔ اس سے ...

مزید پڑھیں »