کرکٹ

ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ فائنل : جنوبی افریقا نے پلینگ الیون کا اعلان کردیا

ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ فائنل،جنوبی افریقا نے پلینگ الیون کا اعلان کردیا

جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کے خلاف ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ کے فائنل کے لیے پلینگ الیون کا اعلان کردیا ہے۔

ٹیم کی قیادت ٹیمبا باوما کرینگے، ایڈن مارکرم، ریان رکیلٹن، ویان مولڈر پلینگ الیون میں شامل ہیں،ٹرسٹن اسٹبس، ڈیوڈ بیڈنگھم، کائل ویرین، مارکو جانسن بھی سکواڈ میں شامل ہیں۔

اس کے علاوہ کیشو مہاراج، کنگیسو ربادا، لونگی نگیڈی بھی ٹیم کا حصہ ہونگے،فائنل کل (بدھ)سے لارڈز میں شروع ہوگا۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!