PSL2026کرکٹ

پی ایس ایل 11 کی ٹرافی ڈیزائن کے مقابلے، بڑا نعام دیا جائے گا

پی ایس ایل 11 کی ٹرافی ڈیزائن کے مقابلے، بڑا نعام دیا جائے گا

(ویب ڈیسک) پاکستان سپرلیگ کی مینجمنٹ نے ٹرافی ڈیزائن کے مقابلے کرانے کا فیصلہ کیا ہے، جیتنے والے کو نقد انعام بھی ملے گا۔

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) 11 کی ٹرافی کے ڈیزائن کی تیاریاں جاری ہیں ۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) منیجمنٹ نے ڈیزائنر اور فینز کو ٹرافی ڈیزائن مقابلے میں شرکت کی دعوت دے دی۔

پی ایس ایل ٹرافی ڈیزائن جیتنے والے کو نقد انعام دیا جائے گا۔اپنے ڈیزائن اس پر جمع کروائیں: psl@pcb.com.pk

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!