کرکٹ

پاکستان بنگلہ دیش ون ڈے سیریز کی ٹرافی کی رونمائی

پاکستان بنگلہ دیش ون ڈے سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔

ڈھاکہ: ٹرافی کی رونمائی پاکستان ون ڈے کپتان شاہین آفریدی اور بنگلہ دیشی کپتان مہدی حسن میراز نے کی، پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ون ڈے کل کھیلا جائے گا۔

گزشتہ روز پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ون ڈے سیریز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کیا گیا، پاکستان اور بنگلا دیش ون ڈے سیریز میں نعیم الرشید میچ ریفری کے فرائض سر انجام دیں گے۔

سیریز کے دوران کمار دھرماسینا، ایڈرین ہولڈاسٹاک، غازی سہیل، تنویر احمد اور مسعود الرحمٰن آن فیلڈ امپائر مقرر کئے گئے ہیں۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!