ہاکی

پنجاب اے پرائم منسٹر نیشنل جونیئر ویمنز ہاکی چیمپئن شپ کی چیمپین بن گئی۔

پنجاب اے پرائم منسٹر نیشنل جونیئر ویمنز ہاکی چیمپئن شپ کی چیمپین بن گئی۔

اسلام آباد ; فائنل میچ میں پنجاب اے نے سندھ بی کو 0-5 سے ہرا کر پرائم منسٹر نیشنل جونیئر ویمنز ہاکی چیمپئن شپ کی چیمپین بن گئی۔

مہمان خصوصی وزیر اعظم کے مشیر برائے بین الصوبائی رابطہ رانا ثناء اللہ خان تھے۔

انکے ہمراہ آئی پی سی سیکرٹری و صدر پی ایچ ایف محی الدین احمد وانی، رکن قومی اسمبلی مہرین بھٹو، ڈی جی پی ایس بی یاور حسین، الاسکا بیٹریز ڈائریکٹر یحییٰ بن ہارون بھی موجود تھے

تیسری پوزیشن کیلئے اولمپین زاکر ویمن اکیڈمی نے حاصل کی۔

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام الاسکا بیٹریز ،پی ٹی سی ایل اور پارکو کے تعاون سے نصیر بندہ ہاکی سٹیڈیم اسلام آباد میں 2 تا 10 جولائی تک جاری

پرائم منسٹر نیشنل ویمنز انڈر-21 ہاکی چیمپئن شپ 2026 کا فائنل پنجاب بی نے 0-5 سے جیت لیا۔ سندھ بی نے دوسری جبکہ اولمپین زاکر اکیڈمی نے تیسری پوزیشن حاصل کی ۔

فائنل میں پنجاب اے کی شارقہ نے تین، لاریب اور سفینہ نے ایک ایک گول سکور کیا۔۔

اس موقع پر پی ایس بی کے ڈپٹی ڈی جی شاہد الاسلام ، ڈپٹی ڈی جی ممتاز الحق، جی ایم مارکیٹنگ طلحہ عباسی، ڈپٹی جی ایم بلال احمد، ڈپٹی منیجر طلحہ افتخار، ٹورنامنٹ ڈائریکٹر شفیق بھٹی،

اسسٹنٹ ٹورنامنٹ ڈائریکٹر راحت خان، اسسٹنٹ ٹورنامنٹ آرگنائزنگ سیکریٹری چاند پروین ،

اسکروٹنی کمیٹی کی عابدہ تنویر، چیف کو آرڈینیٹر وقاص شیخ، کو آرڈینیٹر حبیب الرحمن،اسسٹنٹ کوآرڈینیٹر خاور جاوید ، ایمپائر منیجر بینش حیات، فوکل پرسن لفٹننٹ کرنل عبدالناصر اخونزادہ،کمپیٹیشن منیجر نجیب خٹک بھی موجود تھیں

چیمپئن شپ میں ملک بھر سے آئی ہوئی 16 ٹیموں کو مختلف پولز میں تقسیم کیا گیا ہے۔پنجاب اے، پنجاب بی ،گلگت بلتستان، اسٹار ویمن اکیڈمی اے و بی، ایف ڈی اسلام آباد،

کے پی کے اے اور بی ، ویمنز سپورٹس اکیڈمی مردان، آزاد جموں و کشمیر اے و بی، اولمپین زاکر ویمنز اکیڈمی، سندھ اے ،بی ، سی ، بلوچستان اور اسلام آباد کی ٹیمیں شامل ہیں۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!