دیگر سپورٹسکراٹے

معاذ خان نے ووشو سانڈا ٹورنامنٹ میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی


بیجنگ (سپورٹس لنک رپورٹ )پاکستان سٹار معاذ خان نے چائنا میں جاری شنگھائی تعاون تنظیم کے زیر اہتمام ووشو سانڈا ٹورنامنٹ میں دوسری پوزیشن حاصل کر لی۔معاذ خان کا فائنل میں چائنیز کھلاڑی سے مقابلہ ہوا۔ تاہم وہ دوسرے را ئو نڈ میں پا ئو ں زخمی ہونے سے کھیل مکمل نہیں کر سکے۔ جس کے بعد انہیں نے چاندی کا تمغہ حاصل کیا۔اس سے قبل جمعے کو معاذ خان نے بھارت کے پون گپتا کو سیمی فائنل کی 74 کلو گرام کیٹیگری میں شکست دی تھی۔ایونٹ کا آغاز سولہ مئی کو تھا ،فائنل مقابلے آج ہوں گے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: Content is protected !!