فٹ بال

فیفا ورلڈکپ: فرانس کے اسٹار فٹبالر ایمباپے نے مسلسل دوسری بار ‘گولڈن بوٹ’ ایوارڈ جیت لیا

فیفا ورلڈکپ: فرانس کے اسٹار فٹبالر ایمباپے نے مسلسل دوسری بار ‘گولڈن بوٹ’ ایوارڈ جیت لیا

نیویارک: فرانس کے اسٹار فٹبالر کائلیان ایمباپے نے فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گولڈن بوٹ ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔

ایمباپے نے ٹورنامنٹ میں مجموعی طور پر 10 گول اسکور کیے، جبکہ ارجنٹینا کے کپتان لیونل میسی نے 8 گول کیے۔

اس کامیابی کے ساتھ ایمباپے ورلڈ کپ کی تاریخ میں دو مرتبہ گولڈن بوٹ ایوارڈ جیتنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے۔

انہوں نے اس سے قبل فیفا ورلڈ کپ 2022 میں بھی 8 گول کرکے گولڈن بوٹ کا اعزاز حاصل کیا تھا۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!