دیگر سپورٹسہینڈ بال

پاکستان فٹبال اور ہینڈ بال کی ٹیمیں ایشین گیمز سے باہر

جکارتہ(سپورٹس لنک رپورٹ) ایشین گیمز میں شرکت کرنے والی پاکستان کی فٹ بال اور ہینڈ بال کی ٹیمیں ٹورنامنٹ کے باقاعدہ آغاز سے قبل ہی شکست کھا کر ایونٹ سے باہر ہوگئیں۔ گیمز کا باقاعدہ آغاز آج ہفتے سے ہوا ہے جس میں مردوں میں 35 اور خواتین کے 15 ایونٹس میں پاکستان کو شرکت کا حق دیا گیا تھا۔ پاکستان کی فٹ بال ٹیم جس نے تین سال بعد کسی انٹرنیشنل ایونٹ میں شرکت کی تھی۔ گروپ ڈی میں ویتنام اور جاپان کے خلاف میچوں میں شکست کے بعد ایونٹ سے آئوٹ ہوگئی جبکہ پاکستان کی ہینڈ بال کی ٹیم بھی دو میچوں میں شکست کے بعد ایونٹ سے آئوٹ ہوچکی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: Content is protected !!