روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 1 دسمبر, 2017

سعید اجمل کی ریٹائرمنٹ کے بعد پی سی بی اورآئی سی سی پر تنقید

قومی کرکٹ ٹیم کے جادوگراسپنر سعید اجمل نے نم آنکھوں کے ساتھ پاکستان میں تمام قسم کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ گزشتہ روز نیشنل ٹی ٹوئنٹی کا سیمی فائنل ان کا پاکستان میں آخری میچ تھا۔ میچ کے بعد ساتھی کھلاڑیوں نے سعید اجمل کو شاندار انداز میں رخصت کیا۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سعید اجمل ...

مزید پڑھیں »