لاہور،, ویٹرنری یونیورسٹی میں سا لانہ کھیلوں کا انعقاد

یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینمل سائنسزلا ہور میں پندرہویں سالانہ کھیلوں کا انعقاد ہوا جس میں سٹی کیمپس لاہور، راوی کیمپس پتو کی،نارووال کیمپس اور جھنگ کیمپس سے طلباو طالبات اور اسا تذہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ سالانہ کھیلوں کا افتتاح ڈائر یکٹر بگ بر ڈ ڈاکٹر عبد الکر یم بھٹی نے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پاشاکے ہمرا ہ کیا جبکہ ویٹر نری یونیورسٹی فارما کا لو جی کے ریٹائرڈ پرو فیسر ڈاکٹر محمد صا بر نے تقریب تقسیم انعامات کے مو قع پر مہمان خصوصی کے فرا ئض سر انجام دیے۔ ڈاکٹر عبدالکر یم نے اپنے افتتا حی خطا ب میں ویٹر نر ی یو نیور سٹی کواپنے اعلی معیا ر تعلیم اور غیر نصا بی سر گر میوں (کھیلو ں) میں نما یاں پو زیشن حا صل کر نے پر مبارکباد پیش کی ۔ ا نہو ں نے سپورٹس کی بنیاد پر رکھے جانے والے طلبہ کو شفاف طریقہ کار کے مطابق دا خلہ دینے کے ڈسپلن (نظم و ضبط) اور شعبہ ویٹر نری کے فروغ میں مثا لی کردار ادا کر نے پر ویٹر نری یو نیورسٹی کی لیڈر شپ کی بھر پور تعریف کی۔ا نہو ں نے مز ید کہا کہ ویٹر نری یو نیورسٹی ایک ایسا قدیم مثا لی ادارہ ہے جہاں پاکستان بھر سے مختلف علا قوں اور ثقا فت سے تعلق رکھنے والے طلبا و طالبات تعلیم حا صل کر رہے ہیں۔اختتا می تقریب کی صدارت کر تے ہو ئے ڈاکٹر محمد صا بر نے کہا کہ صحت مند زند گی کے لیئے ضروری ہے کہ طلبہ اپنی نصا بی تعلیم حا صل کر نے کے ساتھ ساتھ غیر نصا بی سر گرمیو ں میں بھی حصہ لیں نیز کہا کہ ویٹر نری یونیورسٹی اپنی صحت مندا نہ روا یات و سر گر میوں کی تر قی اور فرو غ کے لیئے کو شا ں ہے ۔ ڈاکٹر طلعت نصیر پا شا نے کہا کہ کھیلو ں کے مزید فروغ کے لیئے مستقبل قریب میں سٹی کیمپس لا ہور میں سپو رٹس جیمنیز یم اور سو ئمنگ پول جبکہ راوی کیمپس پتو کی میں سپو رٹس کمپلیکس قائم کر رہے ہیں نیز ایونٹ کا کامیاب انعقاد کروانے پر یواس سپو رٹس بورڈ کی کاوشو ں کی بھی تعریف کی۔ دن کی منا سبت سے آٹھ سو، دو سو اور سو میٹر کی ریس، نیز ہ با زی، ٹرپل جمپ، لانگ جمپ، ہا ئی جمپ، تھر ی لیگ ریس،ر سہ کشی، ڈسکس تھر و، گو لہ اندا زی، میو زیکل چئیر جبکہ مارشل آرٹ پریذنٹیشن و غیر ہ مختلف کھیلو ں کے مقا بلو ں کا انعقا د کیا گیا ۔تقر یب کے اختتام پر دو جنر ل ٹرا فیا ں بھی دی گئیں جو کہ تمام مقا بلو ں کی فا تحین قرا ر پا ئیں ۔ جن میں مر دانہ کیٹیگر ی میں ڈی وی ایم تھر ڈ ائیر کی ٹیم 124پو ائنٹس کے ساتھ سر فہر ست جبکہ ایم فل ،پی ایچ ڈی لڑکیو ں کی ٹیم بھی 124 پوا ئنٹس لے کر سر فہرست رہی اور جنر ل ٹرا فیا ں حا صل کیں ۔ طلبا میں ڈی وی ایم کے حمزہ اسلم اور طالبات میں ایم فل کی سہرش سلیم بہترین ا تھلیٹس قرار پائے جبکہ انسٹی ٹیو ٹ آف با ئیو کیمسٹر ی اینڈ با ئیو ٹیکنا لو جی کے احمدر سول نے مسٹر یو اس کا ٹا ئٹل بھی جیتا ۔ فکلٹی آف ویٹر نری سائنس کی ٹیم نے رسہ کشی کے مقا بلے میں پہلی پو زیشن حا صل کی ۔ ا ختتا می تقر یب کی صدارت کر تے ہو ئے پرو فیسر ڈاکٹرمحمد صا بر نے نما یا ں پو زیشن اور اعزاز حاصل کر نے وا لو ں کو انعامی میڈ لز اور مختلف مقا بلو ں کی فا تحین ٹیمو ں کو ٹر ا فیا ں بھی پیش کیں۔ قبل ازیں ڈائر یکٹر سپو رٹس را نا امجد اقبال نے اپنے خطاب میں 2016-17 میں ویٹر نر ی یو نیور سٹی کے طلبہ و طالبات کی مختلف کھیلو ں کے مقا بلو ں میں اعلی کار کر دگی دکھا نے والے طلبہ کی کامیا بیوں کے بارے میں تفصیلی بتا یا جبکہ چیر مین سپورٹس بورڈ را نا محمد ایوب بھی اس مو قع پر مو جود تھے ۔

تعارف: zohaib waqar

error: Content is protected !!
bacansport bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d bacan4d xx1toto Situs Toto Resmi xx1toto link terbaru xx1toto togel xx1 toto login xx1toto xx1toto link alternatif xx1toto link xx1toto terbaru xx1toto xx1toto xx1toto petir x10000 xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto bacansport slot gacor gampang menang xx1toto link xx1toto alternatif xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto rtp xx1toto xx1toto xx1toto bacan4d bacan4d bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d ts77casino ts77casino bacan4d xx1toto xx1toto bacansport bacansport