بھارتی ٹیم کے فاسٹ بولر جسپریت بھمرا کے دادا سنتوکھ سنگھ نے دلبرداشتہ ہو کر خود کشی کر لی۔ بھارت کے شہر احمد آباد کی پولیس کے مطابق سنتوکھ سنگھ نے پوتے ’جسپریت بھمرا‘ سے ملنے کی اجازت نہ ملنے پر خود کشی کی۔ سنتوکھ سنگھ کی بیٹی راجندر کور کی جانب سے وسترا پور پولیس اسٹیشن میں دائر درخواست ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 11 دسمبر, 2017
بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی اور اداکارہ انوشکا شرما کی شادی
بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی اور اداکارہ انوشکا شرما کی شادی سے متعلق خبریں تو گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے گردش کر رہی تھیں، تاہم تازہ خبر یہ ہے کہ دونوں نے خاموشی سے 11 دسمبر کی صبح شادی کرلی ہے۔ اپنی شادی سے متعلق خوشخبری دینے کے لیے ویرات کوہلی اور انوشکا شرما نے ہمیشہ کی طرح سوشل میڈیا کا سہارا ...
مزید پڑھیں »ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کو شادی کی مبارکباد کا تانتا بندھ گیا
ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کو شادی کی مبارکباد کا تانتا بندھ گیا،مبارک دینے والوں میں کرکٹ ،شوبز اور سیاست کے بڑے نام شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کا معاشقہ بڑے عرصے سے خبروں کی زینت بنا رہا اور بالآخر ان دونوں نے اپنی محبت کی تصدیق کرتے ہوئے اپنی شادی کا اعلان کر دیا تھا ...
مزید پڑھیں »سیکرٹری سپورٹس پنجاب نے گجرات میں چودھری ظہور الٰہی کرکٹ سٹیڈیم، زیر تعمیر جمنیزیم ہال اور ای لائبریری کا معائنہ کیا منصبوے جلد مکمل کرنیکی ہدایت، چودھری ظہور الٰہی کرکٹ سٹیڈیم میں فلڈ لائٹس نصب کرنے کا حکم، منصوبوں کی تکمیل سے نوجوانوں کو سپورٹس کی اعلیٰ سہولتیں میسر ہونگی، محمد عامر جان
سیکرٹری سپورٹس پنجاب نے وزیراعلیٰ پنجاب کے صاف دیہات پروگرام کے تحت فتح پور گاؤں اور نواحی علاقے رام پیاری محل کا بھی معائنہ کیا سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے جمعہ کے روز گجرات میں چودھری ظہور الٰہی کرکٹ سٹیڈیم،زیرتعمیر جمنیزیم ہال اور ای لائبریری کے منصوبوں کا معائنہ کیا، اس موقع پر رکن صوبائی اسمبلی چودھری شبیر، ...
مزید پڑھیں »