ایشین نیٹ بال چیمپئن شپ،پاکستان کی ایک اور کامیابی

ایشین نیٹ بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے ایشین چیمپئن ملائیشیا کو بھی شکست دے دی۔کوالالمپور میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے سخت مقابلے کے بعد ایشین چیمپئن ملائیشیا کو 46کے مقابلے میں 62گولز سے شکست دی اور چار پوائنٹ حاصل کر لیے ہیں۔پاکستان کے اب ٹوٹل 16 پوانٹ ہو کر پہلے نمبر پر آگیا ہے جبکہ پاکستان پہلے ہی سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر چکا ہے۔پاکستان کی طرف سے محمد اختر، عابد علی، علی رضا اور نصیب رضا نے بہترین کھیل پیش کیا،پاکستان اپنا سیمی فائنل کل کھیلے گا۔

 

تعارف: newseditor

error: Content is protected !!