جنوبی افریقہ نےبھارت کے خلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا، ریگولر کپتان فاف ڈوپلیسز اور فاسٹ باؤلر ڈیل سٹین کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے ،اعلان کردہ ٹیم کپتان فاف ڈوپلیسز، ہاشم آملا، ٹمبا باووما، ڈی کوک، تھیونس ڈی براؤن، اے بی ڈ ویلیئرز، ڈین ایلگر، کیشومہاراج، ایڈن مارکرم، مورنے مورکل، کرس مورس، اینڈائل پہلک ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 29 دسمبر, 2017
محمد جنید پی ایس ایل تھری کے سب سے کم عمر کرکٹر
پاکستان سپر لیک کے تیسرے ایڈیشن کے لئے تمام فرنچائزز نے اپنے اسکواڈز مکمل کر لئے ہیں، لاہور قلندرز نے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام سے سلمان ارشاد جبکہ سلور کٹگری میں عمران خان جونئیر کا انتخاب کیا۔ پاکستان کے لیے 12 ٹیسٹ میچز کھیلنے والے 28 سالہ شان مسعود کو ملتان سلطانز نے سلور کیٹیگری میں منتخب کیا۔ پی ایس ایل ...
مزید پڑھیں »پاکستان آرمی بیس بال چیمپئن شپ :ملتان کورکی جیت
ملیر چھاؤنی میں:کا انعقاد کیا گیا جس میں گیارہ ٹیموں نے شرکت کی۔ فائنل میں ملتان کور نے کراچی کور کو سخت مقابلے کے بعد قابو کر کے ٹائٹل اپنے نام کیا۔ اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل شاہد بیگ مرزا نے ایونٹ میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں میں میڈلز اور انعامات تقسیم کئے جبکہ فاتح ...
مزید پڑھیں »قائداعظم بین الصوبائی گیمز2017 رنگا رنگ تقریب کے ساتھ اختتام پذیر
اسلام آبا: پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام دوسرے قائداعظم بین الصوبائی گیمز2017 رنگا رنگ تقریب کے ساتھ اختتام پذیر ہو گئیں۔ پنجاب سپورٹس بورڈ کے ایتھلیٹس کی شاندار کارکردگی کی بدولت پنجاب نے 74 طلائی تمغوں کے ساتھ مجموعی طور پر 151 تمغے جیت کر چیمپئن ہونے کا اعزاز حاصل کیا، میڈلز کی دوڑ میں بلوچستان 26 طلائی تمغوں ...
مزید پڑھیں »سال 2017،پاکستان کرکٹ ٹیم کے گزرے کچھ لمحات پر نظر
2017 پاکستان کرکٹ کے لیے ایک بہترین سال تھا۔ اس سال گرین شرٹس نے نہ صرف پہلی مرتبہ چیمئنز ٹرافی اپنے نام کی بلکہ پہلی مرتبہ ٹی ٹوئنٹی کی بہترین ٹیم بھی قرار پائے جبکہ ٹیسٹ کرکٹ میں ٹیم کی کارکردگی ملی جلی رہی۔ یہاں ہم آپ کو 2017 میں پاکستانی ٹیم کی کارکردگی کا جائزہ پیش کررہے ہیں۔ آسٹریلیا ...
مزید پڑھیں »پشاور زلمی اور ملتان سلطانز کے درمیان ٹوئٹر پر لفظی جنگ
پی ایس ایل 3 کے شروع ہونے میں دو ماہ سے بھی کم عرصہ رہ گیا ہے اور پاکستان کرکٹ کے شائقین اس حوالے سے بہت پرجوش ہیں۔ تاہم جمعے کے روز پی ایس ایل کی دو فرنچائزز پشاور زلمی اور ملتان سلطانز بھی ٹوئٹر پر بہت پرجوش دکھائی دیں اور دونوں کے درمیان دلچسپ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ پشاور ...
مزید پڑھیں »حکومت کھیلوں کے فروغ کے لیے کوشاں ہے: وزیر اعظم
وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت کھیلوں کے فروغ کے لیے کوشاں ہے امن و امان کی صورتحال میں نمایاں بہتری سے فاٹا اور بلوچستان سمیت ملک بھر میں کھیلوں کے مقابلے ہو رہے ہیں بین الصوبائی قائد اعظم گیمز کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں امن و امان ...
مزید پڑھیں »قائد اعظم گیمز،151تمغوں کے ساتھ پنجاب کی پہلی پوزیشن
اسلام آباد۔سپورٹس بورڈ پنجاب کے دستے نے 74گولڈ میڈلز سمیت151 میڈلزجیت کر دوسری بین الصوبائی قائداعظم گیمز 2017ء میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے، بلوچستان دوسرے اور خیبر پختونخوا تیسرے نمبر پر رہا، وزیر کھیل پنجاب جہانگیر خانزادہ اور سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے تاریخی کامیابی حاصل کرنے پر سپورٹس بورڈ پنجاب کے دستے کو مبارکباددی ہے، ...
مزید پڑھیں »کیویز نے پہلے ٹی ٹونٹی میں کالی آندھی کو دبوچ لیا
نیوزی لینڈ نے کالی آندھی کو پہلے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں 47 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی، کیویز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 187 رنز کا مجموعہ ترتیب دیا، گلین فلپس 55 اور کولن منرو 53 رنز بنا کر نمایاں ...
مزید پڑھیں »بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ: ٹیموں کی آمد 4 جنوری سے
بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے ٹیموں کی آمد کا سلسلہ 4 جنوری سے شروع ہو گا ۔ بھارت کو این او سی نہ ملنے کے باعث تاحال ویزے جاری نہیں ہوئے ۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی کر رہا ہے ۔ جس میں نیپال ، بھارت ، بنگلہ دیش سری لنکا اور آسٹریلیا کی ٹیمیں بھی شرکت ...
مزید پڑھیں »