ملبورن ٹیسٹ کے چوتھے روز کھیل کے اختتام پر آسٹریلیا نے دوسری اننگز میں دو کٹوں کے نقصان پر 103رنز بنالئے، ڈیوڈ وارنر 40 اور اسمتھ 25 رنزپر ناٹ آؤٹ ہیں۔ انگلینڈ کا پہلی اننگز کا اسکور برابر کرنے کے لئے اسے مزید 61رنز درکار ہیں جبکہ 8وکٹیں ابھی باقی ہیں۔ ملبورن کرکٹ گراؤنڈ پر ٹیسٹ کے چوتھے روز انگلش ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 29 دسمبر, 2017
جیمز اینڈرسن پر بال ٹیمپرنگ کا الزام
میلبرن: انگلش کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ٹریور بیلس نے فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن پر بال ٹیمپرنگ کا الزام مسترد کردیا۔ آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان میلبرن ٹیسٹ کے دوران ایک ویڈیو منظرعام پر آئی ہے جس میں انگلش بولر جیمز اینڈرسن کو گیند کے ساتھ ناخن کے ذریعے چھیڑ چھاڑ کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ آئی سی سی کی جانب ...
مزید پڑھیں »کرکٹر اسماویہ اقبال کی رسم مایوں
ملتان: پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی اسماویہ اقبال 30 دسمبر کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے جارہی ہیں۔ گذشتہ روز ملتان میں اسماویہ اقبال کی رسمِ مایوں ہوئی جس میں رشتے داروں اور ساتھی خواتین کرکٹرز نے بھی شرکت کی۔ مایوں کی رسم میں اسماویہ اقبال نے زرد رنگ کے گوٹے والا کرتا، پاجاما زیب تن کیا اور ساتھ ...
مزید پڑھیں »