سری لنکن کرکٹ ٹیم نے دورئہ بھارت میں نئی پستیوں کو چھولیا، سرلنکا پہلے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں 16 اوور میں صرف 87 رنز پر ڈھیرہو کر 93 رنز سے شکست کھاگئے۔ بھارتی اسپنر یزویندر چاہل نے 23 رنز دے کر4 اور ہردیک پانڈیا نے 3وکٹ لیے،تاہم لنکن ٹیم کی جانب سے اپل تھرنگا 23، نروشن ڈکویلا 13، پریرا ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : دسمبر 2017
ہاکی ورلڈ کپ : پاکستان کے میچ آفیشلز نظر انداز
اگلے سال بھارت میں ہونے والے ہاکی ورلڈ کپ کےلیے پاکستان کے میچ آفیشلز کو نظر انداز کر دیا گیا ۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن نے امپائر حیدر رسول کو پینل میں شامل کرانے کے لیے اپنا اثرو رسوخ ہی استعمال نہیں کیا ۔ ہاکی ورلڈ کپ اگلے سال 28 نومبر سے بھارت میں کھیلا جائے گا ۔ میگا ایونٹ کےلیےایف ...
مزید پڑھیں »‘ایمرجنگ نیشن ایشیا کپ’ :پاکستان کی میزبانی پر بھارت کو اعتراض
بھارت نے آئندہ برس پاکستان میں ہونے والے ‘ایمرجنگ نیشن ایشیا کپ’ کے انعقاد پر اعتراض اٹھادیا تاہم آئی سی سی کا ایونٹ پاکستان کے بجائے کسی اور مقام پر کرانے کا کوئی ارادہ نہیں۔ انتہائی باوثوق ذرائع نے بتایا کہ بھارتی کرکٹ بورڈ ( بی سی سی آئی) نے ایشین کرکٹ کونسل کے دبئی میں ہونے والے حالیہ اجلاس ...
مزید پڑھیں »دورہ نیوزی لینڈ : 23 دسمبر کو کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ
دورہ نیوزی لینڈ کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے تیاریاں مکمل کر لی ہیں اور ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹور کے لیے روانہ ہونے سے قبل 23 دسمبر کو کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ لیے جائیں گے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے 27 دسمبر کو لاہور سے ...
مزید پڑھیں »پاکستان اوپن سکواش چیمپئن شپ:مروان الشوربگی سیمی فائنل میں پہنچ گئے
پاکستان اوپن سکواش چیمپئن شپ کے پہلے کوارٹر فائنل میں ٹاپ سیڈ مروان الشوربگی نے ایک آسان مقابلے میں اپنے ہم وطن مازین حشام کو 3-0سے شکست دیکر سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا ۔انہوں نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے حریف کو سنبھلنے کا کوئی موقع نہیں دیااور پہلی گیم سے ہی اپنے حریف پر حاوی ...
مزید پڑھیں »سی اےایس ویمن انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ،اینی او اور سواسنگاری فائنل میں مدمقابل
ٹاپ سیڈہانگ کانگ کی اینی او اورملائیشیا کی سیواسنگاری سبرا مینیئم نے مصحف علی میر سکواش کمپلکس اسلام آباد میں جاری چیف آف دی ایئر سٹاف انٹرنیشنل وویمن سکواش چیمپئن شپ کے فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا۔ پہلا سیمی فائنل ہانگ کانگ کی اینی او اور مصرکی رووان ایلاریبی کے درمیان کھیلا گیا۔ اینی او نے پہلی گیم میںایک ...
مزید پڑھیں »قائد اعظم گیمز،کھلاڑیوں کے تربیتی کیمپ جاری
سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان کی ہدایت پر دوسری بین الصوبائی قائداعظم گیمز 2017ء کی تیاری کے حوالے سے سپورٹس بورڈ پنجاب میں کھلاڑیوں کے تربیتی کیمپس مختلف سپورٹس مقامات پر جاری ہیں جس میں کھلاڑی جوش وخروش سے تربیت حاصل کررہے ہیں، تمام کھلاڑی جیت کیلئے پرعزم ہیں۔کبڈی کے کھلاڑیوں کو چودھری اعجاز، عبدالقیوم، بیڈ منٹن کے کھلاڑیوں ...
مزید پڑھیں »سیکرٹری سپورٹس پنجاب ترقیاتی منصوبوں کی تعمیر میں سست روی پر برہم
سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے لاہور کے ترقیاتی منصوبوں کی تعمیر میں سست روی پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ٹھیکیداروں کو سخت وارننگ دی ہے کہ اگر منصوبے بروقت مکمل نہ کئے گئے تو ان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، یہ بات انہوں نے جمعرات کے روز نیشنل ہاکی سٹیدیم میں لاہور کے ترقیاتی ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپورٹس بورڈ ملازمین کی مالی مراعات کو قانونی تحفظ مل گیا
اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر) پاکستان سپورٹس بورڈ کے ایگزیکٹیو کمیٹی کی 83ویں میٹنگ وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ میاں ریاض حسین پیرزادہ کی سربراہی میں منعقد کی گئی۔جس میں22نکاتی ایجنڈا پوائنٹس پر یکے بعدیگرے بحث مباحثہ ہوا ۔اس میٹنگ میں پی ایس بی ملازمین کو محکمانہ اخراجات پر حج پر بھیجنے ، ریٹائرڈہونے والے ملازمین کے بچوں کی بھرتی ...
مزید پڑھیں »سپانسر بھاگ گیا،ایفرو ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کا بھی دھڑن تختہ
انڈین کرکٹ لیگ اور ابوظبی کی ماسٹرز لیگ کے بعد یوگنڈا میں ہونے والی ایفرو ٹی ٹوئنٹی لیگ کا بھی دھڑن تختہ ہوگیا، اسپانسرز ٹورنامنٹ ادھورا چھوڑ کربھاگ گئے جس کی وجہ سے پاکستان کے کئی کھلاڑی یو گنڈا کے شہرکمپالا میں پھنس گئے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) دنیا بھر کی لیگز میں اپنے کھلاڑیوں کو این ...
مزید پڑھیں »