ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : دسمبر 2017

ایشین نیٹ بال چیمپئن شپ،پاکستان نے بھارت کو چت کردیا

کوالالمپور(سپورٹس لنک)پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں نے ملائیشیا سے بتایا کہ ایشین نیٹ بال چیمپین شپ جو کہ آج ملائیشیا کے شہر کوالالمپورمیں شروع ہوگئی ہے جس میں پاکستان نیٹ بال ٹیم نے آج صبح پہلا میچ سنگاپور نیٹ بال ٹیم کے خلاف کھیلا جسے پاکستان نے 55کے مقابلے 72 گولوں سے جیت لیا اور چار پوائنٹ ...

مزید پڑھیں »

محکمہ سپورٹس پنجاب کی ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کا اجلاس

لاہور(سپورٹس لنک)محکمہ سپورٹس پنجاب کی ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کا اجلاس بدھ کے روز سیکرٹری آفس پنجاب سٹیڈیم میں سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان کی صدارت میں منعقد ہوا ، اجلاس میں ایڈیشنل سیکرٹری سپورٹس پنجاب زاہد حسین، ڈپٹی سیکرٹری سپورٹس احمد کمال ، ڈپٹی سیکرٹری ایس اینڈ جی اے ڈی محمد سلیم ، ڈائریکٹرایڈمن جاوید رشید چوہان اور دیگر ...

مزید پڑھیں »

شفاء انٹر نیشنل ہسپتال اسلام آباد کرکٹ ٹیم کی شاندار کامیابی

شفاء انٹر نیشنل ہسپتال اسلام آباد نے ایگل سٹار کرکٹ کلب راولپنڈی کو پانچ وکٹوں سے ہرا دیا۔راولپنڈی کرکٹ کلب گرائونڈپر کھیلے گئے میچ میں ایگل سٹار کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنیکا فیصلہ کیا، ایگل سٹارکلب کی پوری ٹیم 199رنز بناکر آئوٹ ہوگئی ۔ ایگل سٹار کی طرف سے منان ، حمید، اسد اور دانش ...

مزید پڑھیں »

پنجاب یونیورسٹی میں کھیلوں کے قومی مقابلوں

ہائیرایجوکیشن کمیشن،پنجاب یونیورسٹی اوردی ایجوکیشنسٹ کے زیراہتمام کھیلوں کے قومی مقابلوں کے دوسرے روزٹیبل ٹینس،بیڈمنٹن اورکبڈی کے مقابلے ہوئے۔کبڈی سکولزکیٹگری میں گورنمنٹ ہائی سکول پتوکی کی ٹیم نے فائنل میںواپڈابوائزہائی سکول شالامار کی ٹیم کو19کے مقابلے میں 28پوائنٹس سے شکست دی۔فٹ بال سکولزکیٹیگری میں گورنمنٹ ہائی سکول سرائے عالمگیرگجرات کی ٹیم نے واپڈابوائزہائی سکول شالامارکی ٹیم کوصفرکے مقابلے میں 3گولوں ...

مزید پڑھیں »

پنجاب یونیورسٹی میں کھیلوں کے مقابلے جاری

لاہور(سپورٹس لنک) ہائیرایجوکیشن کمیشن،پنجاب یونیورسٹی اوردی ایجوکیشنسٹ کے زیراہتمام کھیلوں کے قومی مقابلوں کے دوسرے روزٹیبل ٹینس،بیڈمنٹن اورکبڈی کے مقابلے ہوئے۔کبڈی سکولزکیٹگری میں گورنمنٹ ہائی سکول پتوکی کی ٹیم نے فائنل میںواپڈابوائزہائی سکول شالامار کی ٹیم کو19کے مقابلے میں 28پوائنٹس سے شکست دی۔فٹ بال سکولزکیٹیگری میں گورنمنٹ ہائی سکول سرائے عالمگیرگجرات کی ٹیم نے واپڈابوائزہائی سکول شالامارکی ٹیم کوصفرکے مقابلے ...

مزید پڑھیں »

25 دسمبر سے شروع ہونیوالی قائداعظم محمدعلی جناح گیمز میں فاٹا کا 300رکنی دستہ بھر پور شرکت کرئیگا

قائداعظم گیمز میں فاٹا کا 300رکنی دستہ بھر پور شرکت کرئیگا،،قائداعظم محمدعلی جناح گیمز 25 سے 29دسمبر تک اسلام آباد میں ہوں گے۔ اس حوالے سے تفصیلا ت بتاتے ہوئے فاٹا اولمپیکس ایسو سی ایشن کے صدر اور پاکستان تحریک انصاف فاٹا کے جنرل سیکرٹری شاہد خان شینواری نے بتایاکہ پاکستا ن سپورٹس بورڈ کے زیر انتظام ان گیمزمیں ایتھلیٹکس ...

مزید پڑھیں »

ہائی سکول سکھانی والا نے انٹر سکولز فٹبال ٹورنامنٹ جیت لیا

حکومت پنجاب سپورٹس کے فروغ کے لئے تما م وسائل بروئے کار لا رہی ہے ٹیلنٹ ہنٹ سپورٹس پروگرام بھی اسی سلسلے کی کڑی ہے طلبہ کو نصاب کے ساتھ ساتھ کھیلوں کی سرگرمیوں میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہیئے۔ان خیالات کا اظہار ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریوینو میاں غلام رسول نے گورنمنٹ ہائر سکینڈری سکول راجن پور میں ...

مزید پڑھیں »

لاہور،بیکن سکول میں سالانہ سپورٹس میلہ کا انعقاد، کرکٹر عمران نذیر نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی

یکن سکول والٹن روڈ میں سالانہ سپورٹس میلہ کا انعقاد، سپورٹس میلے میں کرکٹر عمران نذیر نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی، سپورٹس میلے میں بچوں نے مختلف قسم کے کھیل کھیلے۔ بچوں کے ساتھ ساتھ ٹیچرز نے بھی کھیلوں میں حصہ لیا، والدین نے سپورٹس میلے کے انعقاد پر خوشی کا اظہار کیا۔ سپورٹس میلے میں کرکٹر عمران نذیر ...

مزید پڑھیں »

آل پاکستان چیمپئن لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ 15دسمبر سے قائد اعظم سپورٹس سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا

آل پاکستان بورے والا چیمپئن لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ 15دسمبر سے قائد اعظم سپورٹس سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ٹورنامنٹ لیگ سسٹم کی بنیاد پر منعقد ہو گا ٹورنامنٹ میں حصہ لینے والی ٹیموں کو چار پولز میں کھیلا جائیگا اور اس ٹورنامنٹ میں کراچی ،لاہور ،ملتان ،ساہیوال ،وہاڑی اور مقامی ٹیمیں حصہ لیں گی اس کے علاوہ ٹورنامنٹ میں حصہ ...

مزید پڑھیں »

اپالو سپورٹس نے کوٹ خواجہ سعید کو 94 رنز سے ہرادیا

ریلوے علامہ اقبال انسٹیٹیوٹ گراؤنڈ پر کھیلے گئے میچ میں اپالو سپورٹس نے کوٹ خواجہ سعید کرکٹ کلب کو 94 رنز سے شکست دیدی۔اپالو سپورٹس نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 35 اوورز میں 7 کھلاڑیوں کے نقصان پر 258 رنز بنائے،قاسم اکرم نے 85، حافظ زاہد 40 اور بلال اقبال نے 35 رنز ناٹ آؤٹ بنائے،کوٹ خواجہ سعید کی جانب ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!