روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 2 فروری, 2018

کوپاڈیل رے فٹبال چیمپئن شپ،بارسلونا نے ویلنشیا کو ہرا دیا

بارسلونا (سپورٹس لنک رپورٹ) کوپا ڈیل رے فٹبال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل کی پہلی لیگ میں میسی کی ٹیم بارسلونا نے ویلنشیا کو ایک صفر سے ہرا دیا ہے۔ کوپا ڈیل رے کپ کے سیمی فائنل کے پہلے لیگ میں بارسلونا اور ویلنشیا کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا۔ ٹیم بارسلونا نے کھیل کے آغاز سے ہی حریف گول پوسٹ ...

مزید پڑھیں »

ڈبلیو ٹی اے ٹینس ٹورنامنٹ،کیرولین ووزنیاکی کی جیت

ماسکو (سپورٹس لنک رپورٹ ) روس میں ڈبلیو ٹی اے ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ میں ڈنمارک کی کیرولین ووزنیاکی نے میزبان ملک کی اناستاسیا کو ہرا دیا ہے۔ سینٹ پیٹرز برگ ٹینس کے دوسرے مرحلے میں ڈنمارک کی کیرولین ووزنیاکی اور روس کی اناستاسیا مد مقابل ہوئیں۔ ڈبلیو ٹی اے ٹینس ڈینش کھلاڑی نے زبردست پرفارمنس دکھاتے ہوئے پہلا ...

مزید پڑھیں »

کراچی میں کشتی رانی کے جان دار مقابلے

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) کراچی میں کشتی رانی کے جان دار مقابلے ہوئے۔ انٹر سکول ایونٹ میں لڑکوں اور لڑکیوں نے جیت کے لئے ایڑی چوٹی کا زور لگایا ، سمندری لہروں کے ساتھ تیز ہوا اور دوسری جانب سخت حریفوں کا بھی سامنا کرنا پڑا، کراچی بوٹ کلب میں روئنگ کے شاندار مقابلوں کا انعقاد ہوا جس میں نہ ...

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹرز کو اپنی مرضی سے ٹریننگ کرنے دی جائے،میانداد

کراچی: (سپورٹس لنک رپورٹ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد کا کہنا ہے کہ قومی کرکٹرز کو اپنی مرضی سے ٹریننگ کرنے دی جائے، مکی آرتھر اپنے طریقے ان پر تھوپنے کی کوشش نہ کریں۔ ہیڈ کوچ کو یہ بات سمجھنا چاہئے کہ پاکستانی کھلاڑی نفسیاتی اعتبار سے غیر ملکی پلیئرز کے مقابلے میں بہت زیادہ مختلف ہیں۔ ...

مزید پڑھیں »

ہاشم آملا نے جاوید میاںداد کو پیچھے چھوڑ دیا

ڈربن: (سپورٹس لنک رپورٹ) جنوبی افریقی بیٹسمین ہاشم آملا نے ون ڈے کرکٹ میں پاکستان کے جاوید میانداد کے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑ دیا۔ انہوں نے بھارت کیخلاف پہلے ایک روزہ میچ میں 16 رنز بنا کر یہ کارنامہ انجام دیا۔ جاوید میانداد نے 233 میچوں میں 8 سنچریوں کی مدد سے 7381 رنز بنا رکھے تھے جبکہ آملا ...

مزید پڑھیں »

کوہلی کی شاندار سنچری،جنوبی افریقہ کو شکست

بھارت اور جنوبی افریقا کے مابین گزشتہ روز کھیلے گئے پہلے ایک روزہ میچ میں بھارت نے جنوبی افریقا کو 6 وکٹ سے شکست دے دی ہے۔ کپتان ویرات کوہلی نے سنچری اسکور کی جبکہ ہوم سائیڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے کپتان ڈوپلیسی کے 120 رنز کی مدد سے8وکٹ پر 269رنز اسکور کیے۔ بھارت نے ہدف4 وکٹ پر 46ویں اوور ...

مزید پڑھیں »

انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کا فائنل کل کھیلا جائے گا

آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کا فائنل کل بھارت اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔ آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ اختتامی مرحلے میں پہنچ چکا ہے۔ کل نیوزی لینڈ کے شہر ٹاورنگا میں بھارت اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان فائنل میچ کھیلا جائے گا ۔ آسٹریلیا نے سیمی فائنل میں ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!