تحریر آغا محمد اجمل برداشت مولائی صفت ہے اور صرف ان خوش نصیب لوگوں کو ملتی ہے جو اللہ کے پسندیدہ ہوتے ہیں اسی لیے تو کہا جاتا ہے کہ برداشت بهی وہی کرتا ہے جس کے دل میں رب بستا ہے. ایسی ہی ایک شخصیت کا نام میاں عباس ہے. پچهلے دو سال سے قومی سطح پر فٹبال کی ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 4 فروری, 2018
کیاآپ ویرات کوہلی کےاس اعزاز سےواقف ہیں؟
نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ ) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی ہر ملک میں سنچری اسکور کرنے والے بلے باز بن گئے۔تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ ادکارہ سے ویرات کی شادی خوش نصیبی ثابت ہوئی کیونکہ انہوں نے دنیائے کرکٹ کا وہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا جو اب تک کسی بھارتی کھلاڑی کے پاس نہیں تھا۔چھے(6) ایک روزہ میچوں ...
مزید پڑھیں »یکجہتی ہاکی کپ 5فروری کوکھیلاجائیگا
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) یوم یکجہتی کشمیر و جذبہ خیر سگالی کے تحت یکجہتی ہاکی کپ اولمپئین شہناز شیخ الیون ہاکی ٹیم اور اولمپئین منظور جونئیر الیون ہاکی کی ٹیموں کے درمیان میچ 5 فروری بروز سموار کو شہناز شیخ ہاکی اسٹیڈیم سید پور روڈ سیٹلائٹ ٹائون گرائونڈ راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ میچ کے اختتام پر مہمان ...
مزید پڑھیں »امریکہ نے معروف فٹبالر میراڈونا کو ویزا کیوں نہ دیا،انتہائی دلچسپ وجہ سامنے آگئی
بیونس آئرس( سپورٹس لنک رپورٹ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر تنقید ارجنٹائن لیجنڈ فٹ بالر میرا ڈونا کو مہنگی پڑ گئی۔امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابقحکام نے عظیم فٹبالر ڈیاگو میراڈونا کو ویزہ دینے سے انکار کردیا،ارجنٹیا کی فٹبال ٹیم کے سابق کپتان ڈیاگو میراڈونا نے میامی میں دائر کیس میںپیش ہونے کیلیے ویزا کی درخواست دی تھی مگر امریکی صدر ...
مزید پڑھیں »ابوظہبی میں ہوائی جہازوں کی ریس
ابو ظہبی میں ریڈ بل ایئر ریس ورلڈ چیمپیئن شپ منعقد ہوئیایئر ریس میں دنیا کے مختلف ممالک کے 14 ہوا بازوں نے شرکت ایئر ریس میں متحدہ عرب امارات کی فضائیہ کے جہازوں نے کرتب دکھائے ریس میں ہوا بازوں نے فضائی کرتب دکھائے اور رکاؤٹوں کو عبور کیا ریڈ بل ایئر ریس ورلڈ چیمپیئن شپ کا اگلا ...
مزید پڑھیں »دوسرا ون ڈے،بھارتی سپنرز نے جنوبی افریقہ کو گھما دیا
سنچورین(سپورٹس لنک رپورٹ) انڈیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان چھ ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں انڈیا نے میزبان ٹیم نو وکٹوں سے ہرا دیا ہے۔ انڈیا کے سپنروں کی شاندار بولنگ کی بدولت جنوبی افریقہ کی پوری صرف 118 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ انڈیا نے اپنا ٹارگٹ بیس اووروں میں صرف ایک وکٹ کے نقصان ...
مزید پڑھیں »جنوبی کوریا: ونٹر اولمپکس پایونگ چینگ 2018 کی تیاریاں
پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے انتخابات مکمل
راولپنڈی(گوہر نواز سے)پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے انتخابات یہاں مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئے جس میں آئندہ مدت کیلئے عہدیداران کا چنائو کیا گیا، اس موقع پر پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے نمائندے بطور مبصر موجود تھے، انتخابی نتائج کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل(ر)جاوید اقبال پیٹرن، افتخار احمد تبسم مشیر فیڈریشن، لیفٹیننٹ کرنل (ر)راجہ وسیم احمد صدر، شیر ...
مزید پڑھیں »یہ تصویر کس کی ہے؟جان کر آپ کے سر شرم سے جھک جائینگے
ہاکی پر زوال ….. ہاکی کھلاڑیوں کیلئے بھی زوال کا باعث بن گیا۔۔ قومی ہاکی ٹیم کے سابق اولمپئن افتخار احمد ایبٹ آباد کی گلیوں میں "موچی” کا کام کرنے پر مجبور
مزید پڑھیں »یہ کون ریسلنگ رنگ میں اترنے کو تیار؟تفصیلات اس رپورٹ میں
نیویارک: (سپورٹس لنک رپورٹ) یو ایف سی کی سابق امریکی چیمپئن رونڈا روسے نے ریسلنگ رنگ میں اترنے کی تیاری کر لی۔ انہوں نے چند روز قبل ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلنگ کے میگا ایونٹ کے دوران انٹری بھی دی مگر فائٹ کئے بغیر واپس لوٹ گئیں۔ روسے کا کہنا ہے کہ میری ٹریننگ مکمل ہو گئی ہے لیکن میں یوایف ...
مزید پڑھیں »