روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 9 فروری, 2018
ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس میں سائیکلنگ اکیڈمی قائم کر دی گئی
پشاور (سپورٹس رپورٹر) خیبر پختونخوا میں اپنی نوعیت کی پہلی سائیکلنگ اکیڈمی ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس میں قائم کر دی گئی ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبر پختونخوا جنید خان نے افتتاح کیا،افتتاحی تقریب میں سائیکلسٹس کے علاوہ اے آئی پی ایس ایشیاءکے سیکرٹری امجد عزیز ملک، اسسٹنٹ ڈائریکٹر سپورٹس عزیز اللہ، اے ڈی فنانس طارق خان ، خیبر پختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن ...
مزید پڑھیں »آئس کرکٹ: دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی آفریدی کی ٹیم فاتح
سینٹ موریٹز(سپورٹس لنک رپورٹ)سوئٹزرلینڈ میں برف پر کھیلے جانے والے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں رائلز نے ڈائمنڈ پیپلس کو دوسرے میچ میں بھی ہرادیا۔پیپلس ڈائمنڈز کے کپتان وریندر سہواگ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ڈائمنڈز کا آغاز اچھا نہ تھا اور 15 رنز کے اسکور پر اس کی دو وکٹیں گرگئیں۔ دونوں وکٹیں پاکستانی آل راؤنڈر ...
مزید پڑھیں »ریجنل ون ڈے کرکٹ کپ؛ شان مسعود اور بابراعظم کی شاندار سنچریاں، اسلام آباد فائنل میں
راولپنڈی (رپورٹ،نواز گوہر) شان مسعود اور بابر اعظم کی شاندار سنچری کی بدولت اسلام آباد کی ٹیم قومی ریجنل ون ڈے کرکٹ کپ فائنل میں پہنچ گئی، اسلام آباد نے راولپنڈی کو سیمی فائنل میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 13 رنز سے شکست دی، اسلام آباد نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 380 ...
مزید پڑھیں »ڈھاکہ ٹیسٹ مبزبان ٹیم کے ہاتھ سے نکلنے لگا،سری لنکا کی مجموعی برتری 312رنز
ڈھاکہ (سپورٹس لنک رپورٹ) سری لنکا کی بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ میں گرفت مضبوط ہو گئی، آئی لینڈرز نے دوسرے روز کھیل ختم ہونے تک اپنی دوسری اننگز میں 8 وکٹوں پر 200 رنز بنا کر مجموعی طور پر 312 رنز کی برتری حاصل کر لی ہے، روشن سلوا نے پہلی اننگز کے بعد ...
مزید پڑھیں »انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کونسل نے میچ فکسنگ کی ایک اور فائل بند کردی
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ )انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کونسل نے میچ فکسنگ کی ایک اور فائل بند کردی اور کہا کہ تحقیقات میں کوئی ثبوت سامنے نہیں آسکا۔آئی سی سی نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ سال دسمبر میں انگلینڈ کے ایک اخبار نے ایشیز سیریز کے دوران اسٹنگ آپریشن کیا تھا، جس میں بھارتی سٹے بازوں کو ملوث بتایا ...
مزید پڑھیں »جاوید میاں دادقومی کرکٹ کی زبوں حالی پر نالاں پھٹ پڑے
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق کپتان جاوید میانداد قومی کرکٹ کی زبوں حالی پر پھٹ پڑے۔برطانوی ویب سائٹ کو انٹرویو میں جاوید میانداد نے کہا کہ جونیئر کرکٹرز کو بہتر سہولیات فراہم کرکے مستقبل کیلیے نیا ٹیلنٹ تلاش کیا جا سکتا ہے لیکن موجودہ کرکٹ حکام نے اپنے نان پروفیشنل رویے کی وجہ سے سسٹم کو تباہ کر دیا ہے،احتساب کا کوئی ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ فائنل کیلئے سکیورٹی پلان تیار
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)کراچی میں ہونے والے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائنل کے لیے سیکیورٹی پلان تیار کرلیا گیا جس کے تحت سیکیورٹی کی ذمہ داری پولیس، رینجرز اور فوج کے سپرد کردی گئی جبکہ میچ کے دوران سیکیورٹی کے لیے سول ایوی ایشن سے دو ہیلی کاپٹر بھی طلب کرلیے گئے۔وزیراعلیٰ ہاؤس سندھ کے جاری بیان کے مطابق ...
مزید پڑھیں »کامن ویلتھ گیمز،پاکستانی پہلوانوں نے بڑا مطالبہ کردیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی پہلوانوں نے کامن ویلتھ گیمزکی تیاری کے لیے بیرون ملک ٹریننگ کا مطالبہ کردیا ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ جدید ٹریننگ کے بغیر میڈلز کا حصول مشکل ہے جبکہ کوچ سہیل رشید کا کہنا ہے کہ پہلوانوں کو بیرون ملک ٹریننگ دلائی جائے، اگر وہ میڈلز نہ جیتے تو سارے اخراجات وہ اپنی پنشن کی ...
مزید پڑھیں »ویرات کوہلی کامیابیوں کی نئی منزل کی جانب رواں دواں
نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ)انڈین کرکٹ ٹیم کے سٹار بلے باز وراٹ کوہلی نے جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے ایک روزہ میچ میں بطور کپتان کئی نئے ریکارڈز قائم کر دیے ہیں۔ انھوں نے اس میچ میں بطور انڈین کپتان اپنی 12ویں سنچری سکور کی۔ ان کے 160 رنز سچن تندولکر کے بعد کسی بھی انڈین بیٹسمین کی جانب سے جنوبی ...
مزید پڑھیں »