روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 10 فروری, 2018

ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس کے زیر اہتمام انٹرسکولز گیمز سٹی سکول نے جیت لی

پشاور( سپورٹس رپورٹر) ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیراہتمام انٹر سکولز پیس گیمز 2018 پروقار تقریب میں اختتام پذیر ہوگئی ، سٹی سکول نے 96 پوائنٹس کے ساتھ میجر ٹرافی اپنے نام کرلی ، این سی ایس سکول نے81 دوسری جبکہ روٹس سکول کے بچوں72 پوائنٹس کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی ۔ اس موقع پر مہمان خصوصی ڈائریکٹرڈویلپمنٹ خیبرپختونخوا ...

مزید پڑھیں »

راولپنڈی کا نوجوان کرکٹرمحمد ابو بکر میچ کھیلتے جان کی بازی ھار گیا

راولپنڈی ؛( خصوصی رپورٹ ؛اصغر علی مبارک سے ) راولپنڈی کا نوجوان کرکٹرمحمد ابو بکر پور سرگودھا میں میچ کھیلتے ہووے جان کی بازی ھار گیا تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز ہائی کورٹ آفس راولپنڈی میں بطور آفس کوآرڈینٹر خدمات سر انجام دینے والے جوان سال کرکٹر کلب کرکٹ کا میچ شاہ پور سرگودھا کے مقامی گرا ؤنڈ پر ...

مزید پڑھیں »

آفریدی نے بھارتی جھنڈے کے بارے میں کیا کہا اور کیا کیا؟آپ تصویر دیکھ کر دنگ رہ جائینگے

اسلام آباد( سپورٹس  لنک رپورٹ)سوئٹزر لینڈ میں ہونے والی دو میچوں کی کرکٹ آن آئس سیریز کے دوسرے میچ کے اختتام پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی جب شائقین کرکٹ کو آٹو گراف دے رہے تھے تو ان کی نظر بھارت کے خواتین پر پڑی جنہوں نے اپنا قومی پرچم نیچے لٹکا رکھا تھا، اس موقع ...

مزید پڑھیں »

سری لنکا نے بنگلہ دیش کودوسرے ٹیسٹ میں شکست دے کرسیریز اپنے نام کر لی

ڈھاکہ (سپورٹس لنک رپورٹ ) سری لنکا نے بنگلہ دیش کودوسرے ٹیسٹ میں 215رنزسے شکست کے دے کردو میچوں کی سیریزایک صفرسے جیت لی جبکہ میزبان بنگال ٹائیگرز315رنزہدف کے تعاقب میں 124 رنز پرڈھیرہوگئی۔چٹاگانگ کے پہلے ٹیسٹ میں دونوں ٹیموں نے رنز کے ڈھیرلگائے اور دوسرے ٹیسٹ کافیصلہ تیسرے دن لنچ کے بعد ہوگیا۔تیسرے دن سری لنکا نے دوسری نامکمل ...

مزید پڑھیں »

قومی ریجنل ون ڈے کپ کا فائنل کل اسلام آباد اور کراچی وائٹس کے مابین کھیلا جائے گا

راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام جاری قومی ریجنل ون ڈے کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل کل اتوار کو راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، اسلام آباد اور کراچی وائٹس کی ٹیمیں فیصلہ کن معرکے میں آمنے سامنے ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق قومی ون ڈے کپ اختتامی مرحلے میں داخل ہو گیا ہے اور دو ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ کے سابق کپتان بیون کونگ ڈن انتقال کر گئے

آکلینڈ (سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بیون کونگ ڈن طویل علالت کے باعث انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 79 برس تھی۔ انہوں نے 1965ء میں کیویز کی طرف سے انٹرنیشنل کیریئر کا آغاز کیا تھا اور 13 سالہ کیریئر کے دوران انہیں 63 ٹیسٹ اور 11 ایک روزہ میچز میں ملک کی نمائندگی کا اعزاز ...

مزید پڑھیں »

ویمن ہاکی لیگ کا فائنل لاہور لائنز اور پشاور ڈیئر ز کے درمیان کل

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) دوسری ویمن ہاکی لیگ کا فائنل لاہور لائنز اور پشاور ڈیئر ز کی ٹیموں کے درمیان آج اتوار کے روز صبح ساڑھے گیارہ بجے نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا جبکہ تیسری پوزیشن کے لئے میچ کراچی ڈولفنز اور کوئٹہ پینتھر کے درمیان صبح آٹھ بجے ہوگا ۔ٹورنامنٹ میں اب تک لاہور لائنز کے ...

مزید پڑھیں »

ونٹر اولمپکس کی افتتاحی تقریب،پاکستانی پرچم نمایاں،کھلاڑیوں کا شاندار استقبال

پیانگ یانگ(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کا پانچ رکنی دستہ ونٹر اولمپکس گیمز میں اپنے جوہر دکھائے گا۔گزشتہ روز وفد جنوبی کوریا پہنچ گیا تھا،دستے میں صرف دوکھلاڑی شامل ہیں۔اولمپکس مقابلے جنوبی کوریامیں شروع ہو رہے ہیں۔پانچ رکنی دستے میں صرف دوکھلاڑی شامل ہیں۔دورکنی ٹیم کے کپتان محمدکریم نے پاکستانی جھنڈااولمپکس کے صدرکے حوالے کیا۔ ونٹراولپکس گمیز میں پاکستان صرف کھیل سکی ...

مزید پڑھیں »

فخرزمان اور عمر گل کے اعزاز میں آئی سی ایم ایس کیمپس میں تقریب

پشاور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر فخر زمان اور فاسٹ باﺅلر عمر گل نے پشاور کا دورہ کیا جہاں ان کے اعزاز میں آئی سی ایم ایس ورسک روڈ کیمپس میں تقریب منعقد کی گئی‘چیئرمین آئی سی ایم ایس ایجوکیشن سسٹم ملک تجمل حیات خان کی خصوصی دعوت پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز پلیئرز آئی سی ایم ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ تھری،افتتاحی تقریب میں کون کون پرفارم کرینگے؟آپ جان کر حیران ہو جائینگے

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کی افتتاحی تقریب میں مشہور پاکستانی گلوکارہ عابدہ پروین، گلوکار علی ظفر اور شہزاد رائے کے علاوہ امریکی پاپ گلوکار جیسن ڈیرولو بھی پرفارم کریں گے۔ پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن کا آغاز 22 فروری کو دبئی میں ہوگا جس کی افتتاحی تقریب میں پرفارم کرنے والوں کی بھی فہرست مکمل کر لی گئی ...

مزید پڑھیں »