پاکستان سپر لیگ تھری،کراچی فائنل میچ کی سکیورٹی چانچنے کیلئے غیر ٹیم کی آمد

کراچی( سپورٹس لنک رپورٹ): 25 مارچ کو کراچی میں ہونے والے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 3 کے فائنل کے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے غیر ملکی ایکسپرٹ ریگ ڈکاسن کراچی پہنچ گئے۔

ریگ ڈیکاسن انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اور فیڈریشن آف انٹرنیشنل کرکٹرز ایسوسی ایشن (فیکا) کے ساتھ منسلک ہیں، جن کا استقبال پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے عہدیداران نے کیا۔

ریگ ڈیکاسن پی ایس ایل فائنل کے لیے کراچی میں سیکیورٹی ریہرسل کا جائزہ لیں گے، حال ہی میں ورلڈ الیون ٹیم کے دورہ لاہور کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات کے سلسلے میں بھی ان کی ہی خدمات حاصل کی گئی تھیں۔

کراچی آمد کے موقع پر ریگ ڈیکاسن کا کہنا تھا کہ وہ انتظامات کا جائزہ لیں گے اور دیکھیں گے کہ سفارشات پر کتنا عمل ہوا ہے۔

واضح رہے کہ پی ایس ایل 3 کا آغاز 22 فروری سے ہوگا جبکہ ٹورنامنٹ کا فائنل 25 مارچ کو کراچی میں کھیلا جائے گا۔

گذشتہ روز وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی صدارت میں ہونے والے ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس میں بھی پی ایس ایل فائنل کے سلسلے میں سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیا تھا۔

تعارف: newseditor

error: Content is protected !!
bacansport bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d bacan4d xx1toto Situs Toto Resmi xx1toto link terbaru xx1toto togel xx1 toto login xx1toto xx1toto link alternatif xx1toto link xx1toto terbaru xx1toto xx1toto xx1toto petir x10000 xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto bacansport slot gacor gampang menang xx1toto link xx1toto alternatif xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto rtp xx1toto xx1toto xx1toto bacan4d bacan4d bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d ts77casino ts77casino bacan4d xx1toto xx1toto bacansport bacansport