روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 14 فروری, 2018

ورلڈ ٹینس ٹورنامنٹ،روسی کوالیفائر ڈینیئل نے اپ سیٹ کردیا

روٹرڈیم،نیویارک(سپورٹس لنک رپورٹ)اے بی این ایمرو ورلڈ ٹینس ٹورنامنٹ میں روسی کوالیفائر ڈینیئل میڈیڈیو نے زبردست اپ سیٹ کرتے ہوئے نمبر نو سیڈ لکسمبرگ کے جائلز مولر کو پہلے ہی راؤنڈ میں ٹھکانے لگا ڈالا۔ ہالینڈ کے شہر روٹرڈیم میں جاری اے بی این ایمرو ورلڈ ٹینس ٹورنامنٹ کے پہلے راؤنڈ میں نمبر تین سیڈ جرمنی کے الیگزینڈر زویریو نے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ہاکی لیگ کا شیڈول تبدیل کردیا گیا

کراچی(سپورٹس  لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی لیگ جو شیڈول کے مطابق اپریل میں ہونا تھی اب ممکنہ طور پر اسے جولائی میں منعقد کیا جائے گا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ترجمان کے مطابق قومی ہاکی ٹیم کے سخت شیڈول کی وجہ سے پاکستان ہاکی لیگ کا شیڈول کے مطابق انعقاد ممکن نظر نہیں آرہا ۔ انہوں نے بتایا کہ کامن ویلتھ گیمز ...

مزید پڑھیں »

راشد خان کی تباہ کن بائولنگ،زمبابوے ڈھیر ہو گیا

شارجہ (سپورٹس لنک رپورٹ)راشد خان کی تباہ کن باؤلنگ ،رحمت شاہ اور ناصر جمال کی شاندار بلے بازی کی بدولت افغانستان نے زمبابوے کو تیسرے ون ڈے میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل کر لی۔گزشتہ روز شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے تیسرے میچ میں زمبابوین ٹیم پہلے کھیلتے ...

مزید پڑھیں »