دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)لاہور قلندرز کے کپتان برینڈین میک کولم کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے گزشتہ دو سیزن ٹیم کے لیے مایوس کن رہے لیکن یہ سال لاہور قلندرز کے اٹھ کھڑے ہونے کا ہے۔ اپنے ویڈیو پیغام میں نیوزی لینڈ کے دھواں دار بیٹسمین اور پی ایس ایل فرنچائز لاہور قلندرز کے کپتان برینڈن میک کولم نے ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 17 فروری, 2018
ثقلین مشتاق بھی پاکستان سپر لیگ کا حصہ بن گئے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق مایہ ناز آف اسپنر ثقلین مشتاق بھی پی ایس ایل کا حصہ بن گئے ، چیمپئن پشاور زلمی نے ثقلین مشتاق کی بطور بولنگ کنسلٹینٹ خدمات حاصل کرلیں ۔پاکستان سوپر لیگ تھری کامیلہ 22فروری سے یو اے ای مین سجے گا، ٹیمیں اور غیر ملکی کھلاڑی دبئی پہنچنا شروع ہوگئے ہیں، دفاعی چیمپئن پشاور زلمی نے ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ تھری،سرفراز احمد کی بڑی خواہش سامنے آگئی
کراچی: (سپورٹس لنک رپورٹ) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ اس بار پی ایس ایل کا فائنل شہر قائد میں ہورہا ہے۔ کوشش کریں گے کہ ٹائٹل جیتیں۔کراچی میں چیمپئنز ٹرافی ونرکپتان سرفراز احمد نے نجی تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سپرلیگ سے ملک میں کرکٹ واپس آرہی ہے۔ ...
مزید پڑھیں »پی سی بی ویمن سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ،بلاسٹرز اور ڈائنامائٹ ٹیموں کے میچ کی تصویری جھلکیاں
چولستان جیپ ریلی ، خواتین میں ملتان کی مومل سب سے آگے
ملتان،ڈیراور،چولستان (سپورٹس لنک رپورٹ) چولستان میں رنگا رنگ جیپ ریلی کی اسٹاک کیٹگری میں 60 ڈرائیور وں نے حصہ لیا اور 210 کلومیٹر کے مشکل ٹریک پر برق رفتاری کا شاندار مظاہرہ کیا،خواتین کی کیٹگری میں ملتان کی مومل خان نے 110 کلومیٹر کے ٹریک پر عمدہ ڈرائیونگ سے شائقین کے دل جیت لئے ، کراچی کی تشنا پٹیل جبکہ ...
مزید پڑھیں »فیڈرر ٹینس تاریخ کے عمر رسید عالمی نمبر ون بن گئے
ایمسٹرڈیم (سپورٹس لنک رپورٹ) شہرہ آفاق سوئس سٹار اور ریکارڈ 20 مرتبہ کے گرینڈ سلام چیمپئن راجر فیڈرر ٹینس کی تاریخ میں دنیا کے عمر رسیدہ عالمی نمبر ایک نمبر ایک کھلاڑی بن گئے، فیڈرر نے روٹرڈیم اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز سیمی فائنل میں پہنچ کر تاریخ رقم کی، انہوں نے رافیل نڈال کو ٹاپ پوزیشن سے محروم کر ...
مزید پڑھیں »فٹبال ٹیم کو 4ماہ سے تنخواہ نہ مل سکی،فحش فلموں کی اداکارہ نے کھلاڑیوں کیلئے بڑا اعلان کردیا
روم(سپورٹس لنک رپورٹ) اٹلی کے شہر ویسنزکی فٹ بال ٹیم کو گزشتہ 4ماہ سے تنخواہ نہیں مل سکی جس پر وہ انتہائی مشکل مالی حالات کا شکار ہیں تاہم اب فحش فلموں کی اداکارہ امینڈا فوکس ان کی مدد کے لیے سامنے آ گئی ہے. ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق امینڈا نے اعلان کیا ہے کہ آج کے بعد ...
مزید پڑھیں »اسلام آباد میں نیزہ بازی کے جاندار مقابلوں کیمرے کی آنکھ سے
بنگلہ دیش اور سری لنکا کا جوڑ کل پھر پڑے گا
سلہٹ(سپورٹس لنک رپورٹ)بنگلہ دیش اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹی 20 میچ کل اتوار کو سلہٹ میں کھیلا جائے گا۔ مہمان ٹیم سری لنکا کو دومیچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ واضح رہے کہ سری لنکن ٹیم اس سے قبل تین ملکی ون ڈے سیریز اور بنگلہ دیش کے خلاف دو ...
مزید پڑھیں »افغان اوپنر محمد شہزاد کا نیا کارنامہ
شارجہ (سپورٹس لنک رپورٹ)افغانستانی ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین محمد شہزاد نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں کیریئر کے 2 ہزار رنز مکمل کر لئے ٗ وہ یہ اعزاز پانے والے دوسرے افغانستانی بلے باز بن گئے۔ انہوں نے گزشتہ روز زمبابوے کے خلاف چوتھے ایک روزہ میچ میں 75 رنز کیناقابل شکست اننگز کھیل کر یہ کارنامہ انجام دیا، اس ...
مزید پڑھیں »