روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 17 فروری, 2018

انگلش کائونٹی سسکس نے کس بھارتی بائولر سے معاہدہ کرلیا،جانیئے اس رپورٹ میں

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)سسکس کلب نے رواں برس شیڈول کائونٹی سیزن کیلئے بھارتی فاسٹ بائولر ایشانت شرما خدمات حاصل کر لیں، وہ بطور غیرملکی کھلاڑی کلب کی نمائندگی کریں گے۔ بھارتی فاسٹ بائولر نے رواں سال شیڈول انڈین پریمیئر لیگ کیلئے نظرانداز کئے جانے کے بعد کائونٹی کلب سے معاہدہ کر لیا، معاہدے کے تحت ایشانت شرما کائونٹی چیمپئن شپ ...

مزید پڑھیں »

کامیابی کوہلی کی، کریڈٹ انوشکا کو

جوہانسبرگ( سپورٹس لنک رپورٹ)انڈین کرکٹ ٹیم کے کپتان وراٹ کوہلی نے جنوبی افریقہ میں ون ڈے سیریز جیتنے میں کلیدی کردار ادا کیا۔ چھ میچز کی سیریز میں ان کے اعداد و شمار اس کے شاہد ہیں۔ انھوں چھ میچز میں 186 کی اوسط سے 558 رنز بنائے جس میں تین سنچریاں بھی شامل ہیں۔ جنوبی افریقہ کی سرزمین پر ...

مزید پڑھیں »

لیور پول کے محمد صالح کے رواں سیزن میں 30گول

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)برطانیہ میں لیور پول فٹ بال کلب کے مصری نژاد فٹ بالر محمد صالح نے مداحوں کو اس حد تک دیوانہ بنا دیا کہ انہوں نے نعرے لگاتے ہوئے کہا کہ ’صالح مزید کچھ گول اور کرلیتے تو وہ بھی مسلمان ہوجاتے‘۔ محمد صالح نے رواں سیزن میں 30 گول کیے ہیں۔ لیور پول اور پورٹو کے ...

مزید پڑھیں »

ڈیرن سیمی کا پاکستانیوں کیلئے محبت بھرا پیغام

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے کہا ہے کہ ‘پاکستانی مجھ سے اور میں پاکستانیوں سے محبت کرتا ہوں’۔ پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے تیسرے ایڈیشن سے قبل پاکستانیوں کے لیے محبت بھرا پیغام دیا ہے۔ ویڈیو بیان میں ڈیرن سیمی نے کہا کہ ...

مزید پڑھیں »

ڈومیسٹک کرکٹ میں اصلاحات لانے کا فیصلہ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)تین سال انتظار اور فائدے نقصان کو سامنے رکھتے ہوئے ڈومیسٹک کرکٹ ڈھانچے کی خامیاں اور خوبیاں دیکھنے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک کرکٹ میں اصلاحات لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان سپر لیگ کے دوران دبئی میں جمعے کوایک اعلی سطح کا اجلاس طلب کیا گیا ہے۔ اجلاس میں پاکستان کرکٹ سے وابستہ اہم شخصیات ...

مزید پڑھیں »

پنجاب میں سپورٹس کے ترقیاتی منصوبے مقررہ مدت تک مکمل کرنے کی ہدایت

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) چیئرمین سٹیئرنگ کمیٹی سپورٹس پنجاب محمد حنیف عباسی نے کہا ہے کہ پنجاب میںسپورٹس کے ترقیاتی منصوبے مقررہ مدت تک مکمل کر لئے جائیں گے، تمام منصوبوں پرکا م تیزی سے جاری ہے گوجرہ ، راولپنڈی ، قصور ، شیخوپورہ اور ننکانہ صاحب میں ہاکی سٹیڈیم کی تعمیر اور ٹرف بچھائے جاچکے ہیں ، سیکرٹری سپورٹس پنجاب ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!