روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 19 فروری, 2018

فخر زمان اور محمد عامر کیلئے ایک اور اعزاز

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ ) برطانیہ کی معروف کرکٹ ویب سائٹ نے سالانہ ایوارڈز کا اعلان کر دیا ہے۔ چیمپئنز ٹرافی میں زبردست پرفارمنس دکھانے والے فخر زمان کو بہترین ون ڈے بلے باز جبکہ محمد عامر کو سال کا بہترین ون ڈے بائولر قرار دیا گیا ہے۔ برطانوی کرکٹ ویب سائٹ کے سالانہ ایوارڈز کا اعلان کر دیا گیا۔ ...

مزید پڑھیں »

نوتعمیر شدہ سپورٹس منصوبوں میں جدید سہولتوں کی فراہمی سے متعلق اہم اجلاس

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل جہانگیر خانزادہ کی صدارت میں پیر کے روز سپورٹس بورڈ پنجاب میں نوتعمیر شدہ منصوبوں میں سپورٹس کی سہولتیں فراہم کرنے اور نجی شعبہ کے اشتراک سے سپورٹس کو فروغ دینے سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں سیکرٹر ی سپورٹس پنجاب محمد عامرجان ، ڈپٹی سیکرٹری پلاننگ تہمینہ حبیب، پراجیکٹ ڈائریکٹر پی ایم ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ تھری،کل کونسا بڑا ایونٹ ہونے جا رہا ہے،شائقین کیلئے بڑی خبر

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ): پاکستان سپر لیگ سیزن تھری میں شامل ٹیمیں دبئی پہنچ گئیں جہاں کل ٹرافی کی رونمائی کی جائے گی۔ متحدہ عرب امارات میں پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن کے لئے غیرملکی کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، برینڈن میکولم اور ڈیرن سیمی کے بعد سنیل نارائن نے بھی اپنی اپنی ٹیموں کو جوائن کرلیا۔ پی ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل تھری،محمد حفیظ کامیابی کیلئے پرعزم

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پشاور زلمی کے تجربہ کار آل راؤنڈر محمد حفیظ نے لیگ کے نئے ایڈیشن میں کامیابی کا عزم ظاہر کرتے ہوئے ٹیم کو خبردار کیا ہے کہ ٹیم کو لگاتار دوسرے سال چیمپئن بننے اور اپنے اعزاز کا دفاع کرنے کیلئے سخت محنت کرنا ہو گی۔پشاور زلمی کی ٹیم پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں شرکت کیلئے ...

مزید پڑھیں »

ونٹر اولمپکس،روسی ایتھلیٹ کی آنکھوں کے چرچے

پیانگ یانگ (سپورٹس لنک رپورٹ) ونٹراولمپکس میں روسی ایتھلیٹ انستاسیابریگولوواکی چمکیلی آنکھوں نے سب کو اپنا گرویدہ بنالیا۔ 25سالہ کلرنگ ایتھلیٹ کی پرجوش چمکیلی آنکھوں کی وجہ سے سوشل میڈیا پر چاہنے والوں کی تعداد ہزاروں میں پہنچ گئی ہے اور لوگوں نے انہیں مشہوربرازیلین ماڈل ایڈریانالیما اور ہالی ووڈ ایکٹرز میگن فوکس اور انجلیناجولی سے تشبیہ دی ہے ۔نیشنل ...

مزید پڑھیں »

لاہور: (سپورٹس لنک رپورٹ) نیوزی لینڈ کی سرزمین پر جہاں پاکستان کے ٹاپ آرڈر اور مڈل آرڈر مستند بلے باز نہ چل سکے، وہاں پاکستان کے لیگ سپنر شاداب خان نے ون ڈے میچز میں مشکل وقت میں دو نصف سنچریاں بنا کر ثابت کر دیا کہ وہ گیند کرنے کے ساتھ ساتھ وقت پڑنے پر بیٹنگ کرنے کی بھی ...

مزید پڑھیں »

فاسٹ بائولر حسن علی کو نیا مشورہ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولرحسن علی کوپاکستان سپر لیگ کے کم میچز کھیلنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے حسن علی کو یہ مشورہ نیشنل کرکٹ اکیڈمی حکام نے دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دبئی روانگی سے پہلے حسن علی نے ایک ہفتہ نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں گزارا، جہاں ان کا ری حیب کے ...

مزید پڑھیں »

قطر ٹینس :پیٹرا کویٹووا نے ٹرافی جیت لی

قطر (سپورٹس لنک رپورٹ) قطر ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں جمہوریہ چیک کی پیٹرا کوویٹووا نے سپین کی گاربائن موغوروزا کو ہرا کر ایونٹ کی ٹرافی اپنے نام کر لی ہے۔ قطر ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں چیک ریپبلک کی پیٹرا کویٹوا اور سپین کی گاربائن موغوروزا مدمقابل ہوئیں۔ سپینش کھلاڑی نے پہلا سیٹ چھ تین سے اپنے نام کیا۔ ...

مزید پڑھیں »

وائٹ ہائوس بارے بیان،امریکی اسکیٹر مشکل میں پھنس گئیں

پیانگ یانگ (سپورٹس لنک رپورٹ ) امریکی اسکیئر لینزے وون نے اپنے اوپر عائد ہونے والے تمام الزامات کو مستر دکردیا ۔ انہوں نے کہا کہ وہ اپنی کردار کشی پر افسردہ ہیں جس میں انہیں صدر مملکت ڈونلڈ ٹرمپ سے متعلق موقف پر اینٹی امریکی قرار دیا گیا ہے۔ انہوں نے بیان دیا تھا کہ وہ میگا ایونٹ میں ...

مزید پڑھیں »

گھٹنے میں انجری ، ڈویلیئرز بھارت کیخلاف ٹی ٹو نٹی سیریز سے باہر

جوہانسبرگ (سپورٹس لنک رپورٹ ) جنوبی افریقی بیٹسمین ابراہام ڈویلیئرز بائیں گھٹنے میں انجری کے باعث بھارت کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز سے باہر ہوگئے۔ کرکٹ جنوبی افریقہ نے فیصلہ کیا ہے کہ آئندہ ماہ آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل ڈویلیئرز کو آرام کا موقع فراہم کیا جائے تاکہ وہ مکمل صحت یاب ہو کر پانچ روزہ میچوں ...

مزید پڑھیں »