تحریر ،آغا محمد اجمل وہ لوگ خوش نصیب ہوتے ہیں جن کو اللہ اعزاز سے نواز کر دوسروں کے لیے مشعل راہ بنا دیتا یے. ایسی ہی ایک مشعل کا نام کرن الیاس غوری یے.جس نے پاکستان کی پہلی اے سرٹیفائیڈ خاتون کوچ کا اعزاز سمیٹ کر خواتین کے لیے اپنی صلاحیتوں کو اجاگر اور نکهارنے کا نیا در کهول ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 20 فروری, 2018
ای لائبریریز منصوبہ پنجاب حکومت کا کھلاڑیوں کیلئے تحفہ ہے،سیکرٹری سپورٹس
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان کی زیرصدارت سپورٹس بورڈ پنجاب میں ای لائبریریز کے منصوبوں کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میںکے سپورٹس افسران شریک تھے، ، اجلاس میں متعلقہ افسران نے زیر تعمیر ای لائبریری کے تعمیراتی کام میں پیشرفت کے حوالے سے بریفنگ دی، سیکرٹری سپورٹس پنجاب کو بتایا گیا کہ ان منصوبوں ...
مزید پڑھیں »عمران خان نے ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم کی تزئین و آرائش کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا
پشاور(سپورٹس رپورٹر) پشاور کے قیوم سپورٹس کمپلیکس میں نئے تعمیر ہونیوالے پویلین کا افتتاح کر دیا گیا جبکہ پشاور ہی کے ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم کو بین الاقوامی معیار کا بنانے اور اس کی تزئین و آرائش کے منصوبے کا سنگ بنیاد بھی رکھا گیا اس موقع پر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان مہمان خصوصی تھے اس موقع پر ...
مزید پڑھیں »کیون پیٹرسن کا کرکٹ سے مکمل کنارہ کشی اختیارکرنیکا اعلان
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق انگلش کرکٹرکیون پیٹرسن نے کرکٹ سے مکمل طورپرکنارہ کشی اختیارکرنیکا اعلان کردیا۔پاکستان سپرلیگ کا تیسرا ایڈیشن ان کے کیرئیرکا آخری ٹورنامنٹ ہوگا،انگلش کرکٹ بورڈ نے توگزشتہ 5سال سے کیون پیٹرسن کو ٹیم میں شامل نہیں کیا لیکن تب سے وہ دنیا بھرمیں مختلف ٹی 20لیگزکھیل رہے ہیں۔پیٹرسن نے اپنی فیملی کو وقت دینے کیلئے اب کرکٹ سے ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ تھری۔۔۔کونسی ٹیم کتنے پانی میں
لاہور: (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ کے تیسرے سیزن کا آغاز 22 فروری سے دبئی میں ہو رہا ہے تیسرے سیزن کے لیے ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی ہے جس کے بعد ایونٹ میں شامل ٹیموں کے کپتانوں نے پریس کانفرنس کی اور پی ایس ایل کا معرکہ جیتنے کے عزم کا اظہار کیا پاکستان سپر لیگ میں ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ ٹرافی کی دبئی میں نقاب کشائی
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ): پاکستان سپر لیگ سیزن تھری ٹرافی کی نقاب کشائی دبئی میں کردی گئی۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں پی ایس ایل ٹرافی کی نقاب کشائی کے لئے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں فرنچائز مالکان، مینجمنٹ، پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام اور کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ پی ایس ایل تھری کی ٹرافی کو ہیلی کاپٹر کے ...
مزید پڑھیں »شاہد خان آفریدی کے بارے میں ایسی خبر آگئی کہ مداحوں کی خوشی کا ٹھکانہ نہ رہا
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)بوم بوم شاہد آفریدی کی ایک مرتبہ پھر انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی، شائقین کو زبردست خوشخبری سنا دی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل رائونڈر شاہد آفریدی نے انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کیلئے رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ ان کی خواہش ہے کہ انہیں ...
مزید پڑھیں »سلیکشن نہ ہونے پر سابق انٹرنیشنل کرکٹر محمد حنیف کے بیٹے کی خود کشی
کراچی(سپورٹ لنک رپورٹ): سابق انٹرنیشنل کرکٹر عامر حنیف کے بیٹے محمد زریاب نے مبینہ طور پر ٹیم میں سلیکشن نہ ہونے پر گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی۔ عامر حنیف کے مطابق ان کا بیٹا انڈر 19 ٹیم میں کھیل چکا تھا اور کوچز کے رویئے سے دلبرداشتہ ہوکر اس نے یہ قدم اٹھایا۔ واضح رہے کہ گذشتہ ماہ ...
مزید پڑھیں »آسڑیلوی ویمنز کرکٹ ٹیم کی الیکس بلیک ویل کا ریٹائرمنٹ کا فیصلہ
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلین ویمنز کرکٹ ٹیم کی نائب کپتان الیکس بلیک ویل نے انٹرنیشنل اور اسٹیٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا باضابطہ اعلان کردیا البتہ وہ بگ بیش لیگ میں سڈنی تھنڈر کی قیادت کا سلسلہ بدستور جاری رکھیں گی۔ کھیل سے رخصتی کے فیصلے کے سبب کینگروز الیون ایک ماہ سے کم عرصے میں ہونے والے دورہ بھارت ...
مزید پڑھیں »افغانستان نے زمبابوے کو 5ون ڈے میچوں سیریز میں شکست دیدی
شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ)افغانستان نے زمبابوے کو پانچ میچز کی سیریز کے آخری میچ میں146رنز سے شکست دیتے ہوئے سیریز 4-1 سے اپنے نا م کرلی،افغانستان کی جانب سے 242کے ہدف میں زمبابوے 95رنز پر ہی ڈھیر ہوگئی. شارجہ میں کھیلے جانے والے اس میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اورمقررہ اوورز میں9وکٹو ں کے ...
مزید پڑھیں »