روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 22 فروری, 2018

پی ایس ایل تھری،،،آج کس کا کس سے ٹکرائو؟

دبئی ( سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں آج دو اہم میچز کھیلے جائیں گے، پہلے میچ میں کراچی کنگز کا مقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے ہوگا جبکہ دوسرے میچ میں ملتان سلطانز لاہور قلندرز سے ٹکرائیں گے۔ جمعہ 23 فروری کو پی ایس ایل کے دونوں میچز دبئی میں کھیلے جائیں گے۔ کراچی اور کوئٹہ کے ...

مزید پڑھیں »

بھارت کا کونسان معروف اداکار پی ایس ایل تھری دیکھنے سٹیڈیم پہنچ گیا،جانیئے اس رپورٹ میں

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ میں بھارتی کرکٹرز تو موجود نہیں البتہ بالی وڈ اداکار سنجے کپور پی ایس ایل تھری کا افتتاحی میچ دیکھنے دبئی اسٹیڈیم پہنچ گئے۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے معروف اداکار انیل کپور کے بھائی اداکار سنجے کپور نے کہا کہ ’’وہ پی ایس ایل تھری کا حصہ بن کر خوشی محسوس کررہے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ تھری،دفاعی چیمپئن کو ملتان سلطانز نے زیر کرلیا

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے افتتاحی میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ہدف کے تعاقب میں ملتان سلطانز کا آغاز کچھ اچھا نہیں تھا، ملتان کی پہلی وکٹ 7 کے مجموعی اسکور پر گری ، احمد شہزاد بغیر کوئی رن بنائے وہاب ریاض کا شکار بنے۔ ملتان ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ،وہاب ریاض کی مونچھوں کے چرچے

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کا آغاز ہوچکا ہے اور پاکستان سمیت دنیا بھر میں موجود کرکٹ کے دیوانے اس کے سحر میں مبتلا ہونا شروع ہوگئے ہیں۔ پی ایس ایل تھری میں چوکوں اور چھکوں کی بارش کو دیکھنے کو ملتی ہی ہے لیکن افتتاحی میچ میں ایک چیز جس پر سوشل میڈیا پر خوب چرچا ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل تھری،افتتاحی میچ،پشاور زلمی کا ملتان سلطانز کو جیت کیلئے 152رنز کا ہدف

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ تھری کے افتتاحی میچ میں پشاور زلمی نے محمد حفیظ کی شاندار نصف سنچری کی بدولت ملتان سلطانز کو جیت کیلئے 152رنز کا ہدف دیدیا،ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر پہلے پشاور زلمی کو کھیلنے کی دعوت دی ،پشاور زلمی کی جانب سے اوپنر تمیم اقبال نے 11،کامران اکمل 0،ڈائون سمتھ 24،حارث سہیل 14،محمد حفیظ ...

مزید پڑھیں »

این بی پی کے سر براہ سعید احمد نے کھیلوں سے کھلواڑ شروع کر دیا

اسلام آباد (نواز گو ھر ) نیشنل بینک آف پاکستان کے سر براہ سعید احمد جو کھیلوں کی ہر تقریب میںکھیلوں اور کھلاڑیوں کو پرموٹ کرنے کی باتیں اور دعوے کرتے ہیں عملی طور پر کھیل سے منسلک لوگوں کے ساتھ کیا کھیل کھیلنے جارہے اسکا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ انہوں نے بینک کے سی ایس ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل تھری،افتتاحی میچ کا ٹاس ملتان سلطانز نے جیت لیا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ تھری کا افتتاح میچ اب سے کچھ دیر بعد شروع ہو جائے گا،پہلے میچ جس میں دفاعی چیمپئن پشاور زلمی اور ملتان سلطانز مدمقابل ہونگی کا ٹاس ملتان سلطانز نے جیت کر پہلے پشاور زلمی کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی ہے۔  

مزید پڑھیں »

شاہقین والی بال و نوجوان کھلاڑیوں کے لئے خوشخبری

کوٹلی(سپورٹس لنک رپورٹ)اپریل کے پہلے ہاف میں برقی سٹیڈیم  دھڑہ کے مقام پر سدھنوتی و کوٹلی کے نوجوان  کھلاڑیوں کو اپنے جوہر دکھانے کا  اہتمام کیا جا رہا ہے. جس میں دونوں اضلاع کی صرف آٹھ آٹھ ٹیمیں  حصہ  لیں گیں۔اس ٹورنامنٹ میں تمام ٹیمیں  مقامی  اور نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل  ھوں گی ۔کسی بھی ٹیم  میں دوسرے گاؤں کا ...

مزید پڑھیں »

کلاسن کی دھواں دھار بیٹنگ،بھارت کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست

سینچورین(سپورٹس لنک رپورٹ)کلاسن کی دھواں دار بیٹنگ اور جے پی ڈومینی کی نصف سنچری کی بدولت جنوبی افریقہ نے بھارت کو دوسرے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کر دی، بھارت نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 4 وکٹوں پر 188 رنز کا مجموعہ ترتیب دیا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ تھری،افتتاحی تقریب جاری،کیا کچھ ہو رہا ہے جانیئے اس رپورٹ میں

پی ایس ایل تھری کی افتتاحی تقریب کا آغاز قومی ترانے سے کیا گیا۔ دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)بالآخر شائقین کیلئے صبر آزما انتظار کے لمحے ختم ہوئے اور پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کی افتتاحی تقریب کا آغاز ہو گیا ہے۔ گزشتہ دو سال کے دوران دو کامیاب ایڈیشنز کے بعد پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کا دبئی کا ...

مزید پڑھیں »