دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق بھی پاکستان سپر لیگ کے بخار میں مبتلا ہوگئے اور میچز دیکھنے کے لیے دبئی پہنچ گئے۔ نجی ٹی وی چینل سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اعصام الحق نے کہا کہ وہ چونکہ لاہوری ہیں اس لیے پی ایس ایل میں لاہور قلندرز کو سپورٹ کررہے ہیں۔ اعصام الحق نے کہا کہ ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 26 فروری, 2018
جنرل(ر)پرویز مشرف پی ایس ایل تھری کا میچ دیکھنے سٹیڈیم پہنچ گئے،،،وہاں کیا ہوا؟آپ جان کر دنگ رہ جائینگے
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ پاکستانی شائقین کا آج کل محور و مرکز ہے، پاکستانی شائقین دبئی میں ہونے والے پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن سے لطف اندوز ہو رہے ہیں، پاکستان کے سابق صدر و آرمی چیف جنرل (ر) پرویز مشرف ایک میچ دیکھنے کے لیے سٹیڈیم گئے وہ میچ دیکھنے میں مصروف تھے کہ اسی ...
مزید پڑھیں »مارشل آرٹس کا متنازعہ نام اشرف طائی،پرائڈ آف پرفارمنس واپس لینے کا مطالبہ
اصغر علی مبارک اشرف طائی کو مارشل آرٹس کی دنیا میں ایک متنازعہ پلیئر کی حثیت سے پہچانا جاتا تھا مگر انکے حالیہ اعترافی انکشاف کے بعد” کہ 1983 میں جرمنی کےہاورڈ جیکسن کےخلاف فائٹ فکس کی تھی یاور پانچ لاکھ ڈالرز لے کر میچ ہار گئے تھے” اعترافی بیان کے بعد کھیلوں کے حلقوں نے پاکستانی اعزازات واپس لینے ...
مزید پڑھیں »کوہ پیما ثمینہ بیگ کیلئے بڑا اعزاز
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)معروف کوہ پیما ثمینہ بیگ کو اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام یو این ڈی پی کی طرف سے پاکستان کیلئے قومی خیرسگالی کی سفیر مقرر کیا گیا ہے ۔ ثمینہ بیگ پہلی پاکستانی خاتون ہیں جنہوں نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کا اعزاز حاصل کیا ۔ وہ بطور قومی خیرسگالی سفیر خواتین کو بااختیار بنانے ، ...
مزید پڑھیں »مسلسل ناکامیاں،لاہور قلندرز کے کوچ عاقب جاوید مایوس
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں اب تک کوئی میچ نہ جیتنے والی ٹیم لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ نے مسلسل شکست پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ گراؤنڈ کے اندر دماغ کا استعمال بہت ضروری ہے۔نجی ٹی وی چینل سےخصوصی گفتگو کرتے ہوئے عاقب جاوید نے کہا کہ گراؤنڈ کے باہر چاہے جو ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ویمن کرکٹ چیمپئن شپ،تربیتی کیمپ میں 21کرکٹرز طلب
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)جلال الدین کی سربراہی میں سلیکشن کمیٹی نے پاکستان اور سری لنکا کے مابین سری لنکا میں ہونے والی آئی سی سی ویمن کرکٹ چیمپئن شپ راؤنڈ ٹو کی تیاریوں کیلئے لگائے جانے والے تربیتی کیمپ کے لئے ممکنہ 21 ویمن کرکٹرز کا اعلان کردیا ہے ۔کیمپ کل سے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں شروع ہوگا اور ...
مزید پڑھیں »قومی جونیئر ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ،بوائز ڈبل کا ایونٹ سعاد اور نصیب کے نام
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) قومی جونیئر ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کے بوائز ڈبل ایونٹ کا ٹائٹل این ایچ اے کے سعاد اور نصیب نے جیت لیا، آج بوائز انڈر 18 سنگلز کا فائنل خیبر پختونخوا کے ارباز اور این ایچ اے کے سعاد ندیم کے درمیان جبکہ بوائز انڈر 15 کا فائنل خیبر پختونخوا کے شایان اور پاکستان ریلوے ...
مزید پڑھیں »کامن ویلتھ گیمز،ہاکی فیڈریشن نے 32کھلاڑی تربیتی کیمپ میں طلب
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی فیڈریشن نے کامن ویلتھ گیمز کی تیاریوں کیلئے 32کھلاڑیوں کو تربیتی کیمپ میں مدعو کر لیا ۔ چیف سلیکٹر اصلاح الدین کی جانب سے شارٹ لسٹ کئے جانیوالے 32کھلاڑیوں کو 28فروری کو عبد الستار ایدھی ہاکی سٹیڈیم کراچی میں ٹیم منیجر حسن سردار کو رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔ اومان میں ...
مزید پڑھیں »عبدالجبار فیصل سپورٹس لنک کے بیورو چیف امریکہ تعینات
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)سینئر سپورٹس جرنلسٹ عبدالجبار فیصل کھیلوں کی معروف ویب سائٹ سپورٹس لنک کے ساتھ منسلک ہو گئے ہیں، عبدالجبار فیصل امریکہ میں بطور بیورو چیف سپورٹس لنک خدمات انجام دینگے اور کھیلوں کی سرگرمیوں کے حوالے سے خبریں اور تبصرے دینگے،عبدالجبار فیصل روزنامہ پاکستان،روزنامہ اوصاف،روزنامہ نئی بات،روزنامہ ڈیلی ٹائمز،روزنامہ دی نیشن جیسے موقر جریدوں میں کام کرچکے ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل تھری،لاہور قلندرز کو پھر شکست
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ): پاکستان سپر لیگ تھری میں کراچی کنگنز نے لاہور قلندرز کو شکست دے کر مسلسل تیسری فتح اپنے نام کرلی کراچی کی جانب سے دیئے گئے 160 رنز کے ہدف کے تعاقب میں لاہور قلندرز کی ٹیم صرف 132 رنز بناسکی۔ دبئی کے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کے درمیان ایونٹ کا آٹھواں ...
مزید پڑھیں »