روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 26 فروری, 2018

لاہور قلندرز کو 160رنز کا ہدف

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) تھری کے آٹھویں میچ میں ایونٹ کی سرفہرست ٹیم کراچی کنگز نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹ کے نقصان پر 159 رنز بنالئے ہیں۔ دبئی کرکٹ اسٹیڈیم پر کھیلے جارہے میچ میں پی ایس ایل تھری میں کوئی کامیابی نہ سمیٹ پانے والی لاہور قلندرز کی ٹیم کو جیت ...

مزید پڑھیں »

پولش کوہ پیما کا ایسا فیصلہ جو آپ کو حیران کردیگا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)دنیا کی بلند ترین چوٹیاں سر کرنے والے روسی نژاد پولش کوہ پیما ڈینس اروبکو ساتھیوں کی مخالفت کے باوجود شدید سردی میں دنیا کی دوسری بڑی بلند ترین چوٹی ‘کے ٹو’ کو سر کرنے نکل پڑے۔ پولینڈ کے کوہ پیما ڈینس موسم سرما میں ‘کے ٹو’ کے علاوہ دنیا کی تقریباً تمام بلند ترین چوٹیاں سر ...

مزید پڑھیں »

مورنے مورکل نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

جوہانسبرگ(سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقی فاسٹ باؤلر مورنے مورکل نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے اور آسٹریلیا کے خلاف ہوم گراؤنڈ پر چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز ان کے کیریئر کی آخری سیریز ہو گی۔ 33 سالہ فاسٹ باؤلر نے 83 ٹیسٹ، 117 ون ڈے اور 44 ٹی20 میچوں میں جنوبی افریقہ کی نمائندگی کرتے ہوئے مجموعی ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل3 : کراچی کنگز کا لاہور قلندرز کیخلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ): پاکستان سپر لیگ تھری میں کراچی کنگنز نے ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ دبئی کے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کے درمیان ایونٹ کا آٹھواں میچ کھیلا جارہا ہے۔ ٹاس جیتنے کے بعد کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے کہا کہ وکٹ بیٹنگ کے لئے اچھی ...

مزید پڑھیں »

آل پنجاب جوجٹسو انٹرڈویژنل چیمپئن شپ لاہورڈویژن نے جیت لی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)آل پنجاب جوجٹسو انٹرڈویژنل چیمپئن شپ لاہورڈویژن نے جیت لی، چیمپین شپ ڈسٹرکٹ میونسپل کمیٹی فیصل آباد اور ڈسٹرکٹ جوجٹسو ایسوسی ایشن فیصل آباد کے تعاون سے منعقد ہوئی جس میں پنجاب کی سات ڈویژنز فیصل آباد، لاہور، گوجرانوالہ، راولپنڈی، سرگودھا، ساہیوال اور ملتان کے 100سے زائد کھلاڑیوں نے شرکت کی،چیمپئن شپ میں گوجرانوالہ نے دوسری جبکہ فیصل ...

مزید پڑھیں »

چوتھی بین الصوبائی گیمز،پنجاب اپنے اعزاز کے دفاع کیلئے پرعزم

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹرایڈمن سپورٹس بورڈ پنجاب جاوید رشید چوہان نے کہا کہ چوتھی بین الصوبائی گیمز 18سے 20مارچ تک پشاور میں منعقد ہورہی ہیں جس میں پنجاب بطور چیمپئن اپنے اعزاز کا دفاع کریگا، تمام سپورٹس ایسوسی ایشنز گیمز کیلئے بھرپور تیاری کررہی ہیں، سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان کی سرپرستی میںپنجاب کا دستہ پہلے سے زیادہ میڈلز ...

مزید پڑھیں »

لمبے بال،،،رمیز راجہ نے راز سے پردہ اٹھا دیا

دبئی( سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور نامور کمنٹیٹر رمیز راجہ نے اپنے لمبے بالوں کے راز سے پردہ اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے سر پر گھنا پن کم ہورہا تھا جس کی وجہ سے وہ ایسا کرنے پر مجبور ہوئے۔ دبئی کرکٹ سٹیڈیم میں ان سے جب سوال کیا گیا کہ آپ ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل تھری،پوائنٹس ٹیبل پر کون کہاں؟جانیئے اس رپورٹ میں

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ تھری کے پوائنٹس ٹیبل پر کراچی کنگز دو میچز میں کامیابی کے بعد 4 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے جب کہ ملتان سلطانز کے بھی 4 پوائنٹس ہیں مگراس نے 3 میچز کھیلے ہیں جس میں سے اسے 2میں فتح اور ایک میں ناکامی کا سامنا رہا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز، پشاور زلمی اور اسلام آباد ...

مزید پڑھیں »

سلطان خان کی رستم زماں گاما پہلوان دنگل میں ٹائٹل فتح

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ملتان کے سلطان حامد خان نے رستم زماں گاما پہلوان دنگل جیت لیا ۔بڑے جوڑ میں انہوں نے لاہور کے شہوار پہلوان کو شکست دیدی،پنجاب سٹیڈیم میں چھوٹے بڑے اکتالیس جوڑ پڑے ، پہلوانوں نے خوب داؤ پیچ آزمائے ۔ گاما پہلوان دنگل کا ٹائٹل مقابلہ حامد خان اور شہوار پہلوان کے درمیان 35 منٹ جاری رہا مگر ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ تھری،کراچی کنگز کا لاہور قلندرز سے آج ٹاکرا

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں آج کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کے درمیان ایونٹ کا آٹھواں میچ دبئی میں کھیلا جائے گا۔ ایونٹ میں کراچی کنگز نے 2میچز کھیل کر دونوں میں کامیابی حاصل کی ہے جبکہ لاہور قلندرز 2میچ کھیلنے کے باوجود اپنی پہلی فتح سے محروم ہے ۔ لاہور قلندرز کے کپتان برینڈن میکولم ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!