میلبورن (سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ آسٹریلیا کی سلیکشن کمیٹی نے دورہ بھارت کیلئے ویمنز ون ڈے اور ٹی ٹونٹی ٹیموں کا اعلان کر دیا، آسٹریلوی کپتان میگ لیننگ کی انجری مسائل سے نجات حاصل کرنے کے بعد 7 ماہ بعد دوبارہ ٹیم میں واپسی ہوئی ہے، انہوں نے آخری مرتبہ گزشتہ سال ویمنز ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف سیمی فائنل ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : فروری 2018
اقبال قاسم بیٹسمینوں کی تکنیک بہتر بنانے میں مصروف
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)سابق ٹیسٹ کرکٹر اقبال قاسم نے ملکی بیٹسمینوں کی تکنیک کو بہتر بنانے کیلئے کراچی میں پی سی بی ہائی پرفارمنس سنٹر کو ملک کا سب سے بڑا اور اہم ترین مرکز قرار دیتے ہوئے کہا کہ اب پی سی بی نے غیر ملکی دوروں کیلئے بیٹسمینوں کی تکنیک بہتر بنانے پر بھرپور توجہ دینے کا فیصلہ ...
مزید پڑھیں »ثنا بچہ کو پی ایس ایل میں کیا ذمہ داری ملی؟جانیئے اس رپورٹ میں
دبئی ( سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے لیے فرنچائز پشاور زلمی نے صحافی و اداکارہ ثناء بچہ کو برانڈ ایمبیسڈر منتخب کرلیا۔ پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن کا آغاز کل سے دبئی میں ہورہا ہے جس کے لیے تمام تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں اور تمام ٹیمیں بھی جیت کے لیے پر عزم ہیں۔ ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ تھری،ایک اور بڑا فیصلہ ہو گیا،،،نام سامنے آگئے
دبئی( سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے لیے امپائرز اور میچ ریفریز کا اعلان کردیا گیا ہے۔ پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن کے لیے امپائرز پینل میں انگلینڈ کے ٹم رابنسن اور سری لنکا کے رینمور مارٹینز شامل ہیں جب کہ میچ ریفریز میں سری لنکا کے روشن ماہنامہ بھی ایونٹ کے میچ سُپر وائز کریں ...
مزید پڑھیں »سیاسی گرما گرمی میں پاکستانی کرکٹ شائقین کی اچھی خبر
دبئی( سپورٹس لنک رپورٹ)سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فائنل میں آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے ذریعے شکست دیکر دوسری پوزیشن حاصل کر لی جب کہ پاکستان کی نمبر ون پوزیشن برقرار ہے۔ نیوزی لینڈ میں ہونے والے سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فائنل میں کیویز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 150 ...
مزید پڑھیں »جلد قومی کرکٹ ٹیم میں واپس آئوں گا،اسد شفیق
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے مستند بیٹسمین اسدشفیق نے کہا ہے کہ چار، پانچ دن قبل دبئی پہنچنے کی وجہ سے ہمیں تیاری کرنے میں مدد مل گئی ہے کپتان سرفراز احمد بھی بھرپور رہنمائی فراہم کررہے ہیں ۔ہماری ٹیم اس سے قبل دونوں ابتدائی ایڈیشنز کے فائنل ...
مزید پڑھیں »افغانستان کے نوجوان بائولر کا ایسا کارنامہ جس نے شائقین کرکٹ کو حیران کردیا
دبئی( سپورٹس لنک رپورٹ) افغانستان کے راشد خان اور بھارتی فاسٹ بالر جسپریت بمرا انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)کی تازہ ترین ون ڈے پلیئرز رینکنگ میں مشترکہ طور پر دنیا کے نمبر ایک بائولر بن گئے ہیں جس کے ساتھ ہی افغان اسپنر دنیا کے سب سے کم عمر عالمی نمبر ایک بالر بن گئے۔آئی سی سی نے افغانستان ...
مزید پڑھیں »آسٹریلیا نے سہ ملکی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ سیریز جیت لی
آکلینڈ(سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر سہ ملکی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ سیریز جیت لی، اس فتح کے ساتھ ہی کینگروز نے آئی سی سی ٹی ٹونٹی ٹیم رینکنگ میں پہلی مرتبہ ٹاپ پوزیشن پر قبضہ جما لیا، بارش کے باعث آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت 19 رنز سے ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل تھری تمام انتظامات کو حتمی شکل دے دی ،نجم سیٹھی
اسلام آباد ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل تھری) کے تیسرے ایڈیشن کو کامیاب بنانے کے لیے تمام انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ بدھ کو ایک نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم نے پہلے ...
مزید پڑھیں »چیمپئنز لیگ،میسی نے اپنی ٹیم کو شکست سے بچا لیا
بارسلونا(سپورٹس لنک رپورٹ)چیمپئنز لیگ فٹبال کے ایک میچ میں میسی نے بارسلونا کو چیلسی کے ہاتھوں شکست سے بچالیا۔ چیمپینز لیگ کے راؤنڈ آف سکس ٹین کا ایک ہائی پروفائل میچ میں چیلسی اور بارسلونا کے درمیان زبردست مقابلہ ہوا، پہلے ہاف میں کوئی ٹیم گول نہ بنا سکی۔ 62ویں منٹ میں ویلیان نے ہوم ٹیم کو برتری دلا دی ...
مزید پڑھیں »